ETV Bharat / city

DC Ramban At Hirnihal Khari: ڈی سی رامبن نے ہرنیہال سڑک دھسنے کا معائنہ کیا

ڈپٹی کمشنر رامبن نے IRCON ریلوے کو حکم دیا کہ وہ علاقے میں سڑک کے رابطے کو مضبوط بنائے۔ DC On Restoration Work

Ramban
ڈی سی رامبن نے ہرنیہال سڑک دھسنے کا معائنہ کیا
author img

By

Published : Feb 1, 2022, 10:15 AM IST

رامبن: ڈپٹی کمشنر رامبن، مسرت اسلام نے متعلقہ افسران کے ساتھ آج سب ڈویژن بانہال کی تحصیل کھڑی کے علاقہ ،ہرنیہال ناچلانہ، منڈکباس رابط سڑک کا دورہ کرکے سڑک دھسنے کا معائنہ کیا۔ DC Ramban inspects sinking road

ڈی سی رامبن نے ہرنیہال سڑک دھسنے کا معائنہ کیا

دورہ کے دوران سب ڈویژنل مجسٹریٹ، بانہال، ظہیر عباس بھٹ، ایگزیکٹیو انجینئر، PWD، ونود گپتا اور IRCON ریلوے کے افسران اور انجینئر بھی اس موقع پر موجود تھے۔DC Ramban inspects sinking road at Hirnihal Khari Ramban

ایک عوامی مسئلہ کا نوٹس لیتے ہوئے، ڈپٹی کمشنر نے جائے وقوع کا دورہ کیا اور تمام متعلقہ افراد بشمول ایس ڈی ایم، ڈی ڈی سی کونسلر اور IRCON کے انجینئرز کو سننے کے بعد، متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ رابط سڑک کو ٹھیک ڈھنگ سے مرحمت کر کے بحال کیا جائے چونکہ یہ زیر تعمیر ریلوے پروجیکٹ کے لیے انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ DC directs IRCON Railway to immediately start restoration work

ڈپٹی کمشنر رامبن نے IRCON ریلوے کو حکم دیا کہ وہ علاقے میں سڑک کے رابطے کو مضبوط بنانے کے لیے ہرنیہال میں نچلانہ-کھاری-مندکباس لنک روڈ کے تقریباً 100 میٹر لمبے ڈوبے ہوئے حصے پر فوری طور پر تعمیراتی کام شروع کرے۔ DC directs IRCON Railway to immediately start restoration work

یہ بھی پڑھیں : Dc Ramban Surprise Visit: ڈپٹی کمشنر رام بن نے ہسپتال رام بن کا اچانک معائنہ کیا

ڈی سی نے IRCON ریلوے کو ہدایت دی کہ وہ ایگزیکٹیو انجینئر PWD کے ساتھ عملدرآمد کے منصوبے پر بات چیت کرے تاکہ ہرنیہال میں سڑک کی مناسب دیکھ بھال کے علاوہ نچلانہ سے مندکباس تک سڑک کو بلیک ٹاپ کرنے کے لیے ایک ٹھوس منصوبہ تیار کیا جائے۔

انہوں نے حکم دیا کہ زیر تعمیر ریلوے ٹنل کے پورٹل تک نچلانہ-کھڑی -مندکباس لنک روڈ کے پورے حصہ کو اینکرنگ، گراؤٹنگ اور بیس مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ سڑک کے کنارے پانی کا مناسب نکاسی کا مکمل بند وبست کریں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.