ETV Bharat / city

Vaccination For Age Group of 15-18 Held In Ramban: رامبن میں 15-18 برس کے لیے ویکسینیشن شروع

author img

By

Published : Jan 3, 2022, 10:55 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں بھی ملک کے ساتھ ساتھ 15-18 برس کے بچوں کی ویکسینیشن مہم کا آغازVaccination For Age Group of 15-18 Held In Ramban کیا گیا ہے۔ اس ویکسینیشن مہم کا آغاز ضلع ترقیاتی کمشنر مسرت الاسلام نے محکمۂ صحت کے افسران کے ہمراہ گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول رامبن میں کیا۔

dc-ramban-inaugurates-vaccination-drive-for-children-of-15-17-years-ramban
رامبن میں 15-18 برس کے لیے ویکسینیشن شروع

15 سے 17 برس تک کی عمر کے بچوں کو ویکسنیشن کے دائرے میں لانے کی خاطر ملک بھر کے علاوہ جموں و کشمیر میں بھی آج سے باضابطہ طور ٹیکہ کاری مہم کا آغاز کیا جا رہا ہے۔

اس حوالے سے ضلع رامبن کے ہائر سینکڈری اسکول میں ضلع ترقیاتی کمشنر رامبن نے محکمۂ صحت کے افسران کی موجودگی میں پندرہ سے سترہ سال کے بچوں کے لیے ٹیکہ کاری مہم کی شروعات کی۔ رامبن ضلع میں 15 تا 18 برس کے تقریباً 19 ہزار 268 بچوں کو ٹیکہ دینے کے لیے 102 مراکز قائم کیے گئے ہیں۔
بھارت بائیوٹیک نے بچوں کےلیے مخصوص ٹیکہ بنایا ہے۔ موجودہ حالات میں کورونا کے نئے ویریئنٹ اومیکرون کی لہر کے بیچ 15 تا 18 سال تک کی عمر کے بچوں ٹیکہ دیا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Covid Vaccination For teenagers in J&K: ٹیکہ کاری مہم کے آغاز پر بچوں نے لیا بڑھ چڑھ کر حصہ

مذکورہ عمر کے سبھی بچوں کو ٹیکہ کاری مہم کے دائرے میں لانے اور اس سے کامیاب بنانے کی خاطر وادیٔ کشمیر کے سبھی اسکولوں اور کوچنگ مراکز میں زیر تعلیم طلبا کے بارے میں جانکاری حاصل کی جارہی ہے۔جبکہ محکمۂ صحت نے ٹیکہ کاری کے اس عمل کو احسن طریقے سے انجام دینے کے لیے اپنے طبی اور نیم طبی عملے کو تیار رکھا ہیں۔

ہم آپ کو بتاڈیں کہ آج سے ملک بھر میں 15-18 برس کے عمر تک کےبچوں کے لیے ویکسینیشن عمل شروع کیا گیا ہے۔

پندرہ برس سے اٹھارہ برس کی عمر کے بچوں کو ویکسینیشن کے لیے کو وِن ایپ رجسٹریشن CoWIN App Registration جاری ہے۔ 2 جنوری کی رات 9 بجے تک 6.70 لاکھ سے زیادہ رجسٹریشن ہو چکا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.