ETV Bharat / city

ضلع رام بن میں چھ روزہ تربیتی پروگرام کا افتتاح - ڈپٹی کمشنر مسرت اسلام

پہاڑی ضلع رام بن میں ’’ای سی سی ای پروگرام‘‘ کے تحت تین مقامات پر چھ روزہ تربیتی پروگرام کا افتتاح کیا گیا۔

author img

By

Published : Oct 5, 2021, 8:35 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع رام بن میں ڈپٹی کمشنر مسرت اسلام نے ریاستی ’’ای سی سی ای پروگرام‘‘ کے تحت چھ روزہ ہنر مندی تربیتی پروگرام کا افتتاح کیا جو بیک وقت تین مقامات پر شروع کیا گیا ہے جن میں جے کے ٹی ڈی سی کیفٹریہ رام بن، ڈاک بنگلہ رامبن اور ملک ریزورٹس ہوٹل نشری شامل ہیں۔

ضلع رام بن میں چھ روزہ تربیتی پروگرام کا افتتاح

ہنر مندی تربیتی پروگرام سی آئی آئی فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام جموں و کشمیر ایسوسی ایشن آف سوشل ورکرز جے کے اے ایس ڈبلیو کے اشتراک سے منعقد کیا جا رہا ہے جس میں 5 سپروائزر، 50 آنگن واڑی ورکرز اور 50 آگنواڑی ہیلپرز کو تربیت دی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیں؛ رام بن: سڑک حادثے میں ایک شخص کی موت، ایک شدید زخمی

ورکشاپ میں ماہرین چھ روز تک شرکا کو مختلف اسکیمز سے متعلق مکمل معلومات اور تربیت فراہم کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.