ETV Bharat / city

DC Ramban visits District Hospital : ڈپٹی کمشنر نے رامبن ہسپتال کا اچانک معائنہ کیا - تحصیل لائبریری اور ضلع ہسپتال رامبن کا تفصیلی دورہ

ڈپٹی کمشنر رامبن نے ضلع ہسپتال اور قصبہ کے مختلف وارڈوں کا دورہ کیا۔ DC Ramban visits District Hospital

ڈپٹی کمشنر نے رامبن ہسپتال کا اچانک معائنہ کیا

author img

By

Published : Sep 14, 2022, 4:58 PM IST

رامبن: ڈپٹی کمشنر رامبن مسرت الاسلام نے قصبہ رامبن کے مختلف وارڈز کا دورہ کیا اور ساتھ ہی ضلع ہسپتال رامبن میں طبی سہولیات کا جائزہ بھی لیا ۔ان کے ہمراہ ضلع انتظامیہ کے کئی افسران میونسپل کونسل کی چیئرپرسن و دیگر عوامی نمائندوں کے عہدیداران موجود تھے۔ DC Ramban visits District Hospital

ڈپٹی کمشنر نے رامبن ہسپتال کا اچانک

اس دوران انہوں نے میونسپل کونسل کے مختلف واڑوں میں صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا اور متعلقہ محکموں کے عہدیداران کو ہدایت دی کہ وہ قصبہ رامبن میں صفائی کا خاص خیال رکھیں ۔انہوں نے تحصیل لائبریری اور ضلع ہسپتال رامبن کا تفصیلی دورہ کیا ۔ DC Ramban conducts surprise inspection of Govt institutions

ضلع ہسپتال رامبن کے تفصیلی دورے کے دوران ان کے ہمراہ عوامی نمائندے بھی موجود تھے اور یہاں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ضلع ہسپتال میں عوام کو طبی سہولیات میسر ہو۔ اس کے لیے انتظامیہ کی جانب سے موثر اقدامات اٹھائے گئے ہیں اور جدید ٹیکنالوجی سے لیس کئی مشینیں اس سے قبل ہی لگائیں گئیں اور مسقبل میں مزید مشینین لگانے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں تاکہ عوام کو تمام طبی سہولیات فراہم ہوسکیں۔ DC Ramban visits District Hospital

انہوں نے ضلع ہسپتال رامبن میں انفراسٹرکچر کی کمی کا اعتراف بھی کیا اور ہسپتال کی بیڈنگ گنجائش کو بڑھانے کی ضرورت پر بھی زور دیا تاکہ ہسپتال اسٹاف و عوام کو علاج و معالجہ کے دوران کسی بھی طرح کی مشکلات کا سامنا نہ ہو۔ DC Ramban conducts surprise inspection of Govt institutions

یہ بھی پڑھیں: Lack of Basic Facilities in PHC Ukhral رامبن کے اکھڑہال پرائمری ہیلتھ سینٹر میں طبی سہولیات کا فقدان

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.