ETV Bharat / city

رامبن: کورونا متاثرہ خاتون نے ایمبولنس میں بچہ کو جنم دیا - رامبن میں کورونا وائرس

حاملہ خاتون کو کووڈ مثبت پائے جانے کے بعد زچگی کے لیے ضلح اہسپتال رامبن ریفر کیا گیا تاہم جام کی وجہ سے 108 ایمبولنس میں ہی خاتون نے ایک بچہ کو جنم دیا۔

رامبن: کورونا متاثرہ خاتون نے ایمبولنس میں بچہ کو جنم دیا

author img

By

Published : May 22, 2021, 10:49 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں کورونا وائرس سے متاثرہ ایک اور خاتون نے دوران منتقلی ہائی ٹیک ایمبولنس میں بچہ کو جنم دیا۔

جانکاری کے مطابق ہنگی سے تعلق رکھنے والی ایک خانوں کو پرائمری ہیلتھ سنٹر اکھڑہال میں زچگی کے لیے داخل کروایا گیا تھا۔

حاملہ خاتون کو کووڈ مثبت پائے جانے کے بعد زچگی کے لیے ضلح اہسپتال رامبن ریفر کیا گیا تاہم جام کی وجہ سے 108 ایمبولنس میں ہی خاتون نے ایک بچہ کو جنم دیا۔

رامبن: کورونا متاثرہ خاتون نے ایمبولنس میں بچہ کو جنم دیا

ایمبولنس کے ڈرائیور منظور احمد نے ای ٹی وی کو بتایا کہ ایمبولنس نمبر Jk02BW-2528 میں کورونا وائرس سے متاثرہ خاتون کو ولادت ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ ایمبولنس میں تمام تر سہولیات تھی اور کووڈ پروٹوکول کا مکمل بندوبست رکھا گیا تھا۔ فی الحال متاثرہ خاتون کو ضلع اسپتال میں قائم کووڈ وارڈ میں منتقل کیا گیا ہے۔ زچہ بچہ دونوں صحت مند ہیں۔

واضح رہے کہ گذشتہ سات دنوں کے دوران کورونا سے متاثرہ خواتین کے ہاں ولادت کا یہ تیسرا واقعہ ہے۔ اس سے قبل بھی کورونا سے متاثرہ دو حاملہ خواتین کے ہاں ولادت ہو چکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.