ETV Bharat / city

کشتواڑ: گاندھی جینتی کے موقع پر پی ڈی ڈی کی جانب سے صفائی مہم - کشتواڑ کے پی ڈی ڈی دفتر

جموں و کشمیر کے کشتواڑ میں گاندھی جینتی کے موقع پر آج پی ڈی ڈی دفتر میں صفائی مہم کا اہتمام کیا گیا۔

کشتواڑ: گاندھی جینتی کے موقع پر پی ڈی ڈی کی جانب سے صفائی مہم

author img

By

Published : Oct 2, 2021, 9:18 PM IST

کشتواڑ کے پی ڈی ڈی دفتر میں صفائی مہم پروگرام میں اسسٹنٹ ایگزکیٹیو انجینئر سدھیر شرما نے شرکت کی جبکہ اس موقع پر تمام ملازمین بھی موجود تھے۔

کشتواڑ: گاندھی جینتی کے موقع پر پی ڈی ڈی کی جانب سے صفائی مہم

یہ بھی پڑھیں:

کشتواڑ: سڑک حادثہ میں تین زخمی

آزادی کا امرت مہا اتسو کے تحت آج وسطی جموں کے ضلع کشتواڑ میں صفائی مہم چلائی گئی۔ اس موقع پر سدھیر شرما نے کہا کہ گاندھی جینتی کے موقع پر اور امرت مہا اتسو کے تحت پی ڈی ڈی دفتر میں صفائی مہم چلائی گئی۔

انہوں نے کشتواڑ کے عوام سے بھی صفائی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل کی تاکہ شہر کو صاف رکھنے میں مدد مل سکے۔ اس دوران دفتر کے احاطہ میں صفائی کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.