ETV Bharat / city

BJP Meeting In Mandi: ڈاک بنگلو مںڈی میں میں بی جی پی ورکروں کی میٹنگ

author img

By

Published : Nov 30, 2021, 2:23 AM IST

سرحدی ضلع پونچھ کے تحصیل منڈی میں بی جے پی کے ورکروں کی ایک میٹنگ منقعد کی گئی۔میٹنگ کی صدرات بی کے پی ایس ٹی موچہ منڈل حاجی محمد اشرف Haji Mohd Ashraf نے کی۔

فوٹو
فوٹو

ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی کے ڈاک بنگلو Dak Bunglowe Mandi میں بی جے پی ورکروں Bjp Workers Meeting کی ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی۔

میٹنگ کی صدارت بی جے پی ایس ٹی موچہ منڈل حاجی محمد اشرف نے کی۔میٹنگ میں متعدد شعبوں میں افراد کو ذمہ داریاں ڈالتے ہوئے مختلف عہدوں سے نوازا گیا،تاکہ زمینی سطح پر غریب عوام کے مسائل کو انتظامیہ کے ساتھ اٹھا کر انہیں حل کرنے کی کوشش کی جائے۔

ڈاک بنگلو مںڈی میں میں بی جی پی ورکروں کی میٹنگ

اس حوالے سے حاجی محمد اشرف نے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس میٹنگ کا مقصد عہدے دینا نہیں بلکہ عوامی مسائل Public Issues کو انتظامیہ تک پہنچانے کی ایک کوشش تھی۔

انہوں نے کہا کہ اس وقت راشن کارڈوں میں دھاندلیاں, محکمہ ایگریکلچر, ہارٹیکلچر, دوسرے محکموں کی اسکیموں کو زمینی سطح پر کارگر بنانے میں ناکام نظر آرہے ہیں اور عوام الناس ان اسکیموں سے محروم نظر آرہی ہے۔

مزید پڑھیں:Pakistani Youth Detained: بھارتی فوج نے پاکستانی نوجوان کو پولس کے حوالے کیا

انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے انہوں نے گزشتہ دنوں ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ سے میٹنگ بھی کی ہے۔

انہوں نے ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ Deputy Commissioner Poonch سے اپیل کی ہےکہ وہ تمام تر محکمہ جات جن میں ایگریکلچر, ہارٹیکلچر, سیریکلچر, جموں وکشمیر بنک کو زمینی سطح پر متحرک کریں تاکہ غریب عوام سرکار کی جانب سے دی جانی والی مختلف اسکیموں سے فائدہ اٹھا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.