ETV Bharat / city

Monthly Salary to VDC Members: وی ڈی سی ارکان کو ماہانہ تنخواہ کے فیصلے کا بی جے پی نے خیرمقدم کیا - رامبن ضلع کے بی جے پی صدر

رامبن ضلع کے بی جے پی صدر راکیش ٹھاکر نے مرکزی حکومت کے فیصلے کا خیرمقدم کیا جس میں گرامین حفاظتی کمیٹی کے ہر ممبر کو ماہانہ تنخواہیں دینے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔ Monthly Salary to VDC Members

وی ڈی سی ارکان کو ماہانہ تنخواہ کے فیصلے کا بی جے پی نے خیرمقدم کیا

author img

By

Published : Mar 5, 2022, 10:44 PM IST

رامبن ضلع کے بی جے پی صدر راکیش ٹھاکر نے پارٹی دفتر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوے کہا ملک کے وزیراعظم اور وزیرداخلہ ، اور ممبر آف پارلیمنٹ و وزیر برائے پی ایم او آفس نے قریب 2865 کمیٹی کے ممبران کو ماہانہ اجرت دینے کا ایک اہم فیصلہ لیا ہے۔ جس سے قریب 15 ہزار سے زائد آبادی کو فائدہ ہوتا ہے۔ Monthly Salary to VDC Members

وی ڈی سی ارکان کو ماہانہ تنخواہ کے فیصلے کا بی جے پی نے خیرمقدم کیا

یہ بھی پڑھیں:NC Concerned over Reactivating VDCs: ’وی ڈی سیز کو از سر نو فعال بنانا تشویشناک‘

انہوں نے کہا وی ڈی سی کے ممبروں نے ریاست میں جنگجووں کے خلاف ہتھیار اٹھاکر ملٹنسی کو ختم کرنے کا اہم رول ادا کیا ہے۔

انہوں نے کہا پارٹی کے پردیش صدر شری رویندر رینہ کی کوششوں کا نتیجہ ہے کہ بغیر اجرت کے کام کررے کمیٹی ممبران کو ماہانہ تنخواہ منظور کرانے میں اہم رول ادا کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.