ETV Bharat / city

BDO Inderwal Visit: بی ڈی او اندوال کا دورہ چھاترو - کشتواڑ اندروال بلاک

سرحدی ضلع کشتواڑ کے اندوال بلاک کے بلاک ڈویلپمنٹ آفیسر تسلیم وانی BDO Inderwal نے بالائی علاقوں کا دورہ کرکے یہاں ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔

فوٹو
فوٹو
author img

By

Published : Dec 8, 2021, 7:40 PM IST

سرحدی ضلع کشتواڑ کے اسمبلی حلقہ اندروال کے بلاک اندروال کے بلاک ڈویلپمنٹ آفیسر تسلیم وانی نے پنچایت اپر چھاترو میں ایک عوامی دربار کا انعقاد کیا ۔

عوامی دربار میں بلاک ڈویلپمنٹ آفیسر تسلیم وانی نے لوگوں کو سی ایس سی اور مختلف سرکاری اسکمیوں کے بارے میں جانکاری دی۔

بی ڈی او نے دور دراز علاقے کے لوگوں کو سرکار کی جانب سے دی جانے والی مختلف اسکیموں کے بارے میں آگاہ کیا تاکہ اس دور افتاہ علاقے مٰں تعمیر و ترقی ہو جائے۔ اس دوران بی ڈی او نے پنچایت اپر چھاترو میں ایم جی نریگا کے کاموں کا جائزہ بھی لیا۔

مزید پڑھیں:Encroachment at Foot Paths: منی بس اسٹینڈ کشتواڑ میں سبزی فورشوں سے راہ گیرپریشان

ہم آپ کو بتادیں اس وقت سرحدی ضلع کشتواڑ کے اندروال بلاک میں ایم جی نریگا MGNREGA کا کام تیزی سے جاری ہے۔ بلاک اندروال میں جاب کارڈ ہولڈرز سرکاری کام کے آغاز سے بہت خوش نظر آرہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.