ETV Bharat / city

سڑک کی ادھوری مرمت، پنلہ رام بن میں عوام کا احتجاج - رام بن

ریاست جموں کشمیر کے پہاڑی ضلع رام بن میں پنلہ علاقے کے لوگوں نے سڑک کی خستہ حالت اور ادھوری مرمت کو لیکر انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا۔

سڑک کی ادھوری مرمت، پنلہ رام بن میں عوام کا احتجاج
author img

By

Published : Jul 4, 2019, 8:13 PM IST

نمائندے کے مطابق ضلع میں پوگل پرستان تحصیل کے علاقہ پنلہ کے لوگوں نے سڑک کی خستہ حالت اور ادھوری مرمت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے مانگ کی کہ سڑک کو گاڑیوں کی آمد و رفت کے قابل بنایا جائے۔

انہوں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ’’سڑک کی تعمیر کر رہے ٹھیکیدار ناقص مواد کا استعمال کر رہے ہیں، اور جگہ جگہ پتھرروں کو ہٹانے کے بجائے ان پر مٹی دال کر انہیں چھپایا جا رہا ہے۔‘‘

سڑک کی ادھوری مرمت، پنلہ رام بن میں عوام کا احتجاج

احتجاجی عوام کا کہنا تھا کہ سڑک کی ادھوری مرمت کے بعد ٹھیکہ دار مشینوں کو واپس لے جا رہے ہیں جبکہ سڑک کی مرمت مکمل نہیں ہوئی ہے۔

احتجاجیوں کا کہنا تھا کہ اس سڑک سے مال بردار چھوڑی گاڑیوں کا گزرنا بھی نا ممکن ہے۔

انکا مزید کہنا تھا کہ دہائیوں سے اس سڑک پر مرمت کا کام چل رہا ہے تاہم ابھی تک اس سڑک کو گاڑیوں کی آمد و رفت کے قابل نہیں بنایا گیا۔

انہوں نے انتظامیہ سے اپیل کی کہ سڑک کی مرمت کرکے عوامی مشکلات کا ازالہ کیا جائے۔

Intro:سڑک کی خستہ حالت کو لے کر پنلہ کے لوگوں کا احتجاج

Body:سڑک کی خستہ حالت کو لے کر پنلہ کے لوگوں کا احتجاج
ضلع رام بن کے تعصیل پوگل پر ستان کے علاقہ پنلہ کے لوگوں نے سڑک کی خستہ حالت کے خلاف احتجاج کیا انہوں نے کہا کہ گزشتہ ایک دہائی سے اس سڑک پر کام چل رہا ہے لیکن ابھی تک اس سڑک کو آمدرفت کے لیے قابل نہیں بنایا گیا ہے اس سڑک کی تعمیر کر رہے ٹھیکیدار صرف اس سڑک پر بوٹ پالش کی طرح کام کررہے ہیں اور جہاں جہاں پر پر بھی ڈونگے دیتا ہیں یا دوسرا کوئی کام کرتے ہیں وہ دوسرے ہی دن اکھڑ کر رہ جاتا ہے جب کی جبکہ آپ تو ٹھیکیدار نے حد ہی کردی کی وہ وہ تمام مشینوں یہاں سے واپس لے جا رہا ہے ہے

جبکہ ابھی تک سڑک پوری طریقے سے مکمل نہیں ہوئی ہے اس لئے آج لوگوں نے سڑک پر احتجاج کیا احتجاجوں نے نمائندے کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ آج تک درجنوں بار ضلع انتظامیہ کے نوٹس میں یہ بات لائی لیکن کوئی بھی عملی کام نہیں ہوا صرف یقین دہانی کے سوا زمین یس سطح پر کچھ بھی نہیں ہوا ہے انہوں نے ریاست کے گورنر انتظامیہ سے اپیل کی کی اگر اس سڑک کو فوری طور پر عوام کے آمدرفت کے لیے بنایا جائے نہیں تو اس سے بھی بڑا احتجاج کرنے پر مجبور ہو جائیں گے جس کی ذمہ دار صرف اور صرف حکومت اور ضلع انتظامیہ پر عائد ہوگی

Conclusion:سڑک کی خستہ حالت کو لے کر پنلہ کے لوگوں کا احتجاج
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.