ETV Bharat / city

Accident on Jammu Srinagar National Highway جموں سرینگر قومی شاہراہ پر حادثہ، دو خواتین ہلاک - قومی شاہراہ پر حادثے میں دو خواتین ہلاک

پولیس ذرائع کے مطابق ضلع رامبن کے ڈھلواس میں گاڑی حادثے میں دو خواتین کی موقع پر موت ہوگئی۔ وہیں دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔ Accident on Jammu Srinagar National Highway

جموں سرینگر قومی شاہراہ پر حادثہ، دو خواتین ہلاک

author img

By

Published : Sep 19, 2022, 7:26 PM IST

جموں سرینگر قومی شاہراہ پر پیش ایک سڑک حادثہ میں دو خواتین موقع پر ہلاک ہو گئیں جب کہ دیگر دو افراد شدید طور پر زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق ضلع رامبن کے ڈھلواس میں گاڑی حادثے میں دو خواتین کی موقع پر موت ہوگئی، وہیں دو افراد شدید طور سے زخمی ہوگئے۔ Accident on Jammu Srinagar National Highway

جموں سرینگر قومی شاہراہ پر حادثہ، دو خواتین ہلاک

بلینو گاڑی سرینگر، سے جموں کی جانب جارہی تھی کہ مخالف سمت سے آرہے ٹرک سے ٹکرا کر گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں رنگزین لامو ولد مورپو ڈوگرے اور ایسٹن ڈولما ولد ٹاشی انڈس دونوں کا تعلق لداخ سے ہیں، ہلاک ہوگئے۔

وہیں زخمیوں کی پہچان پرنو بندرال ولد کلدیپ سنگھ و ہرمن آنند ہرپیندر آنند ساکن چھنی جموں کے طور پر ہوئی ہے۔ ابتدائی علاج و معالجہ کے بعد زخمیوں کو میڈیکل کالج منتقل کیا گیا۔ پولیس نے معاملہ درج کر کے کاروائی شروع کردی ہے۔ Accident in Ramban

یہ بھی پڑھیں: Road Accident راجستھان سنگھانہ میں سڑک حادثہ، چار کی موت

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.