ETV Bharat / city

آرٹیکل 370 کی منسوخی کی دوسری برسی پر بی جے پی نے جشن منایا

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی رامبن ضلع یونٹ نے پارٹی دفتر میترا رامبن میں دفعہ 370 اور 35 اے کے خاتمے کی دوسری برسی منائی۔ پارٹی رہنماؤں کا دعویٰ ہے کہ اس تاریخی فیصلے سے پورے جموں و کشمیر میں امن اور ترقی کی راہیں ہموار ہو ئی ہیں۔

آرٹیکل 370 کی منسوخی کی دوسری برسی پر بی جے پی نے جشن منایا
آرٹیکل 370 کی منسوخی کی دوسری برسی پر بی جے پی نے جشن منایا
author img

By

Published : Aug 5, 2021, 6:53 PM IST

پارٹی رہنماؤں کا اس تعلق سے کہنا ہے کہ 'جہاں تک جموں و کشمیر میں امن کی بحالی کا تعلق ہے اس کی صورتحال بالکل واضح ہے۔ کشمیر آج پرامن ہے اور بھارت کے آئین کی دفعہ 370 اور 35 اے کے تعلق سے لیے گئے اس تاریخی فیصلے کا کریڈٹ وزیراعظم اور وزیر داخلہ کو جاتا ہے'۔

آرٹیکل 370 کی منسوخی کی دوسری برسی پر بی جے پی نے جشن منایا

مزید پڑھیں: Abrogation of Article 370: پی ڈی پی نے منایا ’یوم سیاہ‘

بھارتی جنتا پارٹی ضلع رامبن کے صدر راکیش ٹھاکر نے کہا کہ 'پارٹی نے جموں و کشمیر کے مرکزی اتحاد کے ساتھ پارٹی ہیڈ کوارٹر اور ضلع رامبن میں جشن منایا، سابق ایم ایل اے نیلم لانگے، بی جے پی سینئر رہنما شام سنگھ، بی جے پی ضلع نائب صدر سورج سنگھ پریہار جنرل سکریٹری بلبیر سنگھ بالی سمیت دیگر تمام پارٹی رہنماؤں اس پروگرام میں شرکت کی'۔

نے شرکت کی'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.