ETV Bharat / city

ایک نوجوان پوسکو ایکٹ کے تحت گرفتار - نوجوان کو پوسکو ایکٹ کے تحت گرفتار کر لیا گیا۔

چھتیس گڑھ کے ضلع گریابند میں ایک نابالغ لڑکی کو شادی کا لالچ دیکر گھر پر رکھنے کی وجہ سے نوجوان کو پوسکو ایکٹ کے تحت گرفتار کر لیا گیا۔

ایک نوجوان پوسکو ایکٹ کے تحت گرفتار
author img

By

Published : Sep 12, 2019, 11:17 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 9:47 AM IST

چھتیس گڑھ کے گریابند ضلع کے پھنگیشور تھانہ علاقے میں ایک نابالغ لڑکی کو شادی کا جھانسہ دے کر ایک نوجوان نے اسے اپنے گھر میں رکھ لیا تھا جس کی وجہ سے پولس نے اسے پوسکو ایکٹ کے تحت گرفتار کرکے جیل بھیج دیا ہے۔

پولس نے گزشتہ روزاس معاملے میں کاروائی کرتے ہوئے نابالغ کو نوجوان کے گھر سے برآمد کیا۔

پولس نےبتایا کہ پھنگیشور کے ستنامی پارا کے رہنےوالے ملزم اشون کوسرے نے ایک نابالغ لڑکی کو شادی کا جھانسہ دے کر اپنے گھر میں رکھ لیاتھا، لڑکی کے اہل خانہ نے پولس میں اس کی رپورٹ درج کرائی تھی۔

تھانہ انچارج بھوپندر ساہو نے اس معاملے میں کاروائی کرتے ہوئے نابالغ کو گھر سے برآمد کیا۔

پولس نے مزید بتایا کہ اس نوجوان کے خلاف پوسکو ایکٹ کے تحت کاروائی کی گئی ہے اورملزم کو حراست کے بعد جیل بھیج دیا گیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 9:47 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.