ETV Bharat / city

بےروزگاری پر چھتیس گڑھ کے وزیر داخلہ کا متنازعہ بیان - تامر دھوج ساہو نے کہا کہ چھتس گڑھ میں

تامر دھوج ساہو نے کہا کہ چھتس گڑھ میں روزگار کی کوئی کمی نہیں ہے۔ کچھ لوگوں کو باہر جانے کی عادت ہوتی ہے اور وہ باہر جاتے ہیں، انہیں کوئی روک نہیں سکتا ہے۔

employment
employment
author img

By

Published : Nov 9, 2020, 5:33 PM IST

سورج پور کے یک روزہ دورے پر پہنچے چھتیس گڑھ کے وزیر داخلہ تامر دھوج ساہو نے ایک متنازعہ بیان دیتے ہوئے کہا کہ چھتس گڑھ میں روزگار کی کوئی کمی نہیں ہے۔ کچھ لوگوں کو باہر جانے کی عادت ہوتی ہے اور وہ باہر جاتے ہیں، انہیں کوئی روک نہیں سکتا ہے۔

بےروزگاری پر چھتیس گڑھ کے وزیر داخلہ کا متنازعہ بیان

واضح ہو کہ چند روز قبل سمیت پور کے چاندنی بہار پور میں تامل ناڈو جا رہی ایک بس کو پکڑا گیا تھا جس میں 52 مزدور سوار تھے جنہیں کام کے لئے تامل ناڈو لے جا یا جا رہا تھا۔ بس میں 32 نابالغ مزدور بھی تھے، جنہیں دیہی باشندوں نے روک کر پولیس کے حوالے کر دیا تھا۔

اسی سوال کے متعلق وزیر داخلہ سے صحافیوں نے سوال کیا تھا، جس پر تامر دھوج ساہو نے یہ بیان دیا۔

تامر دھوج ساہو نے کہا کہ کورونا کے دور میں بھی بھارت میں سب سے زیادہ روزگار چھتیس گڑھ میں فراہم کرایا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.