ETV Bharat / city

FIR Against CM Bhupesh Baghel in Noida: نوئیڈا میں وزیراعلیٰ بھوپیش بگھیل پر مقدمہ، انتخابی مہم میں کورونا گائیڈ لائن کی خلاف ورزی کا الزام

نوئیڈا پولس نے چھتیس گڑھ کے سی ایم بھوپیش بگھیل کے خلاف کورونا قوانین کی خلاف ورزی کا معاملہ درج Case Filed against CM Bhupesh Baghel in Noida کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نوئیڈا میں کانگریس امیدوار پنکھوڑی پاٹھک کے لیے ڈور ٹو ڈور ووٹ مانگنے کی مہم پر تھے۔

A case has been registered against several Congressmen
نوئیڈا میں وزیراعلیٰ بھوپیش بگھیل پر مقدمہ درج
author img

By

Published : Jan 16, 2022, 11:04 PM IST

چھتیس گڑھ کے وزیراعلیٰ بھوپیش بگھیل سمیت دیگر کانگریسی کارکنان کے خلاف اترپردیش کے نوئیڈا میں مقدمہ درج کیا Case Filed against CM Bhupesh Baghel in Noida گیا ہے۔ بھوپیش بگھیل اتوار کو کانگریس امیدوار پنکھوڑی پاٹھک Noida Congress candidate pankhuri pathak کے ساتھ نوئیڈا کی عوام سے ڈور ٹو ڈور مہم آئے تھے۔

نوئیڈا میں وزیراعلیٰ بھوپیش بگھیل پر مقدمہ درج، انتخابی مہم میں کورونا گائیڈ لائن کی خلاف ورزی کا الزام

اس دوران ان پر کووڈ-19 پروٹوکول اور الیکشن کمیشن کے قواعد کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا گیا۔ جس پر نوئیڈا پولس نے چھتیس گڑھ کے سی ایم بھوپیش بگھیل سمیت کئی نامعلوم لوگوں کے خلاف نوئیڈا سیکٹر-113 تھانے میں مقدمہ درج کیا ہے۔

گوتم بدھ نگر پولیس کمشنریٹ کے میڈیا انچارج پنکج کمار کے مطابق چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل اتوار کو نوئیڈا کووڈ قوانین اور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر ریٹرننگ آفیسر کی شکایت پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: UP Assembly Election 2022: دادری کے مسلمان کانگریس سے کیوں ناراض؟

کانگریس پارٹی نے گوتم بدھ نگر کی تینوں اسمبلی سیٹوں سے اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے۔ کانگریس نے پنکھوڑی پاٹھک کو نوئیڈا سے، دیپک بھاٹی چوٹی والا کو دادری اسمبلی سے اور منوج چودھری کو جیور اسمبلی سے امیدوار بنایا ہے۔

چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل آج اتوار کو نوئیڈا پہنچے تھی، وہ پیر کو دادری اور جیور اسمبلی سیٹ میں اپنے امیدواروں کے لیے گھر گھر مہم چلائیں گے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.