ETV Bharat / city

رائےگڑھ: کرنٹ لگنے سے ہاتھی ہلاک - curent open wire

بجلی کے ننگے تار کی زد میں آنے سے ایک ہاتھی ہلاک ہوگیا، اس تعلق سے محکمہ جنگلات کے افسران نے گورسا گاؤں کے دو افراد پر شک کے بنا پر ایف آئی آر درج کرایا ہے۔

رائےگڑھ: کرنٹ لگنے سے ہاتھی ہلاک
رائےگڑھ: کرنٹ لگنے سے ہاتھی ہلاک
author img

By

Published : Jun 16, 2020, 4:31 PM IST

ریاست چھتیس گڑھ کے شہر رائے گڑھ کے دھرم جےگڑھ جنگل ڈویژن کے گورسا گاؤں میں ایک ہاتھی بجلی کے ننگے تار کے زد میں آنے سے ہلاک ہو گیا۔معاملے کی اطلاع ملتے ہی پولیس ومحکمہ جنگلات کے افسران موقع پر پہنچ گئے، اور علاقے کے دو افراد پر ایف آئی آر درج کرایا ہے۔

بتایا جارہا ہے کہ' علاقے کے رہنے والے بھادو رام راٹھیا اور بل سنگھ نے غیر قانونی طور پر چوری کی بجلی کے لیے کھمبے لگائے کر ننگے تار کے ذریعے گھر میں بجلی لے جارہے تھے جس کی زد میں آکر ہاتھی ہلاک ہوا ہے۔ پولیس اس معاملے میں تفتیش کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.