ETV Bharat / city

پونے میں ڈپلیکیٹ سینی ٹائزر بنانے والے دو شخص گرفتار - سینئر پولیس انسپکٹر ارون وائیکر

ریاست مہاراشٹر کے ضلع پونے کی ایک برانڈیڈ کمپنی کا لیبل لگاکر ڈپلیکیٹ سینی ٹائزر بنانے کے معاملے میں پونےکرائم برانچ نے دوافراد کو گرفتار کیا ہے۔

پونے میں ڈپلیکیٹ سینی ٹائزر بنانے والے دو شخص گرفتار

author img

By

Published : Mar 16, 2020, 3:23 PM IST

سینئر پولیس انسپکٹر ارون وائیکر نے بتایا کہ پونے کرائم برانچ کی ٹیم سینرجی ہائیجنک کارپوریشن کمپنی میں چھاپہ مارکر ملزم پراگ اور ہریش بورا کو گرفتار کر لیا ہے۔

ارون وائیکر نے بتایا کہ' پولیس نے اجے گاندھی اور دیگر دو کو اس معاملے میں گرفتار کیا۔تمام ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔عدالت نے تینوں کو تین دنوں کے لیے پولیس حراست میں بھیج دیا ہے۔

انھوں نے بتایا کہ پولیس ڈپٹی کمشنربچن سنگھ، اسسٹنٹ پولیس کمشنر شیوا جی پوار اور وجے چودھری کی قیادت میں ٹیم ممبئی گئی اور انھوں نے کمپنی کے تمام ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

مزید پڑھیں:بھیم آرمی نے آزاد سماج پارٹی بنائی

کورونا وائرس کے پیش نظر سینی ٹائزر کی بڑھتی مانگ پر سبھی ملزمان نے اس کا فائدہ اٹھانے کیلئے ڈپلیکیٹ سینی ٹائزر تیار کرنےمیں لگ گئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.