ETV Bharat / city

پونے: تین منزلہ عمارت کے گراؤنڈ فلورپر آتشزدگی - ریاست مہاراشٹر کے شہر پونے میں

فائربریگیڈ کا عملہ چار گاڑیوں کے ساتھ جائے واقعہ پر پہنچ چکا ہے اور آگ پر قابو پانے کی کوشش جاری ہے۔

پونے: تین منزلہ عمارت کے گراؤنڈ فلورپر آتشزدگی

author img

By

Published : Jan 1, 2020, 11:53 AM IST

ریاست مہاراشٹر کے شہر پونے میں تاڑی والا راستے پر تین منزلہ عمارت کے گراؤنڈ فلور پر واقع دفتر میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔
فائر بریگیڈ کا عملہ چار گاڑیوں کے ساتھ جائے واقعہ پر پہنچ چکا ہے اور آگ پر قابو پانے کی کوشش جاری ہے۔

پونے: تین منزلہ عمارت کے گراؤنڈ فلورپر آتشزدگی
پونے: تین منزلہ عمارت کے گراؤنڈ فلورپر آتشزدگی

آج صبح میں عمارت سے دھواں اٹھنے لگا جس کی وجہ سے افراتفری مچ گئی۔

عمارت کے لوگوں نے جب عمارت کا معائنہ کیا تو گراؤنڈ فلور پر واقع دفتر میں آگ لگنے کا علم ہوا جس کے بعد فوراً فائر بریگیڈ کو فون کر کے اطلاع دی گئی۔

مزید پڑھیں: یوپی پولیس کی کارروائی کے خلاف بھوپال میں احتجاج

اطلاع موصول ہوتے ہی فائر بریگیڈ عملہ جائے واقعہ پر چار گاڑیوں کے ساتھ پہنچ کر آگ پر قابو پانے کی کوشش میں مصروف ہے۔

Intro:Body:

پونے: تین منزلہ عمارت کے گراؤنڈ فلور پر آتشزدگی

ریاست مہاراشٹر کے شہر پونے میں تاڑی والا راستے پر تین منزلہ عمارت کے گراؤنڈ فلور پر واقع دفتر میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔

فائر بریگیڈ کا عملہ چار گاڑیوں کے ساتھ جائے واقعہ پر پہنچ چکا ہے اور آگ پر قابو پانے کی کوشش جاری ہے۔

آج صبح میں عمارت سے دھواں اٹھنے لگا جس کی وجہ سے افراتفری مچ گئی۔

عمارت کے لوگوں نے جب عمارت کا معائنہ کیا تو گراؤنڈ فلور پر واقع دفتر میں آگ لگنے کا علم ہوا جس کے بعد فوراً فائر بریگیڈ کو فون کر کے اطلاع دی گئی۔

اطلاع موصول ہوتے ہی فائر بریگیڈ عملہ جائے واقعہ پر چار گاڑیوں کے ساتھ پہنچ کر آگ پر قابو پانے کی کوشش میں مصروف ہے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.