ETV Bharat / city

Auto Driver lives in his Auto from last 2 years: رکشا ڈرائیور پچھلے دو برسوں سے آٹو میں رہنے کو مجبور - کورونا لاک ڈؤن سے ہوا نےگھر

پونے میں رکشا ڈرائیور پچھلے دو سالوں سے رکشا میں زندگی بسر کر رہا ہے، ان کا کہنا ہے کہ لاک ڈؤن کی وجہ سے بےگھر ہوا۔Auto Driver lives in His Auto from last 2 years

auto-driver-in-pune-lives-in-his-auto-from-last-2-years

author img

By

Published : Mar 30, 2022, 11:07 PM IST

پونا: کورونا لاک ڈؤنcorona lockdown ختم ہونے کے بعد جب معمول کی زندگی دوبارہ شروع ہوئی، تو سب کا حال ایک جیسا نہ تھا۔ کئی لوگ اور ادارے ایسے تھے جنہوں نے لاک ڈون میں اپنے نئے کاروبار شروع کیے تاہم کئیوں کے سالوں سے بنائے ہوئے کاروبار اجھڑ گئے۔ Pune Auto Driver lives in His autorom From Last 2 years

جہاں کورونا لاک ڈؤن ختم ہوتے ہی اکثر لوگوں نے معمول کی زندگی شروع کی مگر وہی پونا میں ایک رکشا ڈرائیور سنتوش ڈیویٹ Santosh Dewitt کورونا مہماری میں بے گھر ہوا اور تب سے یہ رکشا میں زندگی بسر کر رہا ہے۔

Auto Driver in pune lives in His auto from last 2 years

Pune Auto Driverسنتوش ڈیویٹ لاک ڈؤن سے پہلے کرایہ کے گھر میں رہتا تھا، دن میں محنت مشقت کرکے گھر کا کرایہ بھی دیتا تھا اور اپنے خاندان کو پالتا بھی تھا۔ اس کی زندگی ایسی ہی چلتی تھی۔ مگرکورنا لاک ڈؤن میں جب پورا ملک بند ہوا تب سے اس کی زندگی میں مشکلات پیش آئے۔

یہ بھی پڑھیں:Commotion of Drunkards in Aurangabad: اورنگ آباد میں شرابیوں کی توڑ پھوڑ

ان کا کہنا ہے کہ میں رکشا چلاتا ہو لاک ڈؤن میں جب سارا ٹرفیک بند پڑا، تب پولیس والے سڑکوں پر چلنے کی اجازت نہیں دیتے تھے، میں بے روزگار ہوا اور میرے پاس پیسے کمانے کا کوئی ذرائع نہ رہا۔ جس سے میری زندگی کا نظام ہی بدل گیا اور میں بےگھر ہوگیا۔

انہوں نے کہا کہ میرے ساتھ میرے گھر والے بھی مشکلات میں مبتلاً ہوئے، ہمارے پاس کھانے کو کچھ نہیں تھا، گھر کے کرایہ دینے کے لیے پیسے نہیں تھیں جس کی وجہ سے مکان کھالی کرنا پڑا۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں بچوں اور اہلیہ کو سسرال میں رکھنے کے لیے مجبور ہوا، اور خود رکشا کو اپنا گھر بنایا ۔ ان کا کہنا ہے کہ میں چاہتا ہوں کی میں اپنے خاندان کے ساتھ مل کر رہوں مگر میں ایسی زندگی بسر کرنے کے لیے مجبور ہو، میری معاشی حالات ٹھیک نہیں ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ دو سالوں میں رکشا میں سو کر میری طبعت بھی آب ٹھیک نہیں رہتی، میرے ٹانگوں اور کمر میں تکلیف رہتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.