ETV Bharat / city

دنیا کا تیسرا 'صفر انرجی' اسکول

پونے کی وابل واڑی میں ایک ضلع پریشد اسکول بھارت کا پہلا اور دنیا کا تیسرا صفر انرجی اسکول بن گیا ہے۔ آرٹ آف لیونگ اینڈ بینک آف نیو یارک کے تعاون سے ، بھارت رتن اٹل بہاری واجپئی اسکول دنیا بھر کے تعلیمی اداروں کے لئے عمدہ معیار طے کررہا ہے۔

author img

By

Published : Feb 8, 2020, 6:45 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 4:10 PM IST

An Ideal ZP school that sets standard of zero energy to the world
دنیا کا تیسرا 'صفر انرجی' اسکول

ریاست مہاراشٹر کے ضلع پونے کے وابیل واڑی کے تعلقہ شیرور میں واقع ایک اسکول پوری دنیا کے لیے مثال بن چکا ہے۔

اطلاع کے مطابق یہ اسکول بھارتیہ سابق وزیراعظم آنجہانی اٹل بہاری واچپئی کے نام سے موسوم ہے۔

اس اسکول کی سب بڑی بات یہ ہے کہ یہ دنیا کا تیسرا ایسا اسکول ہے جو' صفر انرجی' پر مشتمل ہے۔

دنیا کا تیسرا 'صفر انرجی' اسکول

کھلے صاف و شفاف میدان اور قدرتی مناظر کے بیچ اس اسکول کوتعمیرکیا گیا ہے، اور اب یہ اسکول پوری دنیا کے تعلیمی درسگاہوں میں اپنے ایک خاص طرز اور انوکھے بناوٹ سے جانا جاتا ہے۔

اس اسکول کی چوڑائی 22 اور لمبائی 24 فٹ ہے، اس اسکول کے کلاس روم مکمل طور پر شیشے سے بنے ہیں۔

تمام کمرے ماحول دوست ہیں۔ کافی حد تک قدرتی روشنی اور تازہ ہوا کے لئے ہیں۔

مزید پڑھیں: جگجیت سنگھ کے سالگرہ پر خصوصی پیشکش

اس زیڈ پی اسکول میں اگلے دو برسوں کے داخلے مکمل ہوجاتے ہیں اور چار ہزار سے زیادہ طلبا ویٹنگ لسٹ میں شامل رہتے ہیں۔

واضح رہے کہ دوسرے بہت سے اساتذہ، عہدیداران اور مختلف ریاستوں کے سرپرست تعلیم کے معیار اورطریق کار کو دیکھنے کے لئے اس اسکول کا دورہ کر رہے ہیں۔

Intro:Body:

An Ideal ZP school that sets standard of zero energy to the world

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 4:10 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.