ETV Bharat / city

سارن: خاتون کی ڈوبنے سے موت - تلاش و جستجو شروع کی

بہار میں سارن ضلع کے پانا پور تھانہ علاقہ میں سیلاب کے پانی میں ڈوب کر ایک خاتون کی موت ہو گئی۔

سیلاب کے پانی میں ڈوب کر خاتون ہلاک
سیلاب کے پانی میں ڈوب کر خاتون ہلاک
author img

By

Published : Sep 6, 2020, 6:41 PM IST

پولیس ذرائع نے اتوار کو بتایا کہ بھورہا گاﺅں باشندہ وکرم رائے کی 52 سالہ اہلیہ شوبھا دیوی اپنے گھر سے باہر گئی تھی۔ دیر رات تک جب وہ گھر واپس نہیں آئی تب اہل خانہ نے اس کی تلاش شروع کی۔

خاتون کو سیلاب کے پانی میں ڈوبا دیکھ کر اہل خانہ نے اسے پانی سے باہر نکال کر علاج کے لئے نزدیکی ہیلتھ مرکز پہنچایا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔

درگاہ حضرت نظام الدین آج سے زائرین کے لیے کھول دی گئی

ذرائع نے بتایا کہ واقعہ کی اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچی پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لئے چھپرہ صدر اسپتال بھیج دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.