اسمبلی کی کاروائی شروع ہوتے ہی اسپیکر وجے کمار چودھری نے اراکین سے ایوان کی کاروائی بہتر طریقے سے چلنے دینے کی اپیل کرتے ہوئے کہاکہ اظہار رائے کی آزادی صحتمند جمہوریت کی خصوصیت مانی جاتی ہے۔ انہوں نے کہاکہ ہر طرح کے خیالات کو سننا چاہئے اور عوامی مفاد سے منسلک مسائل کا حل بھی تلاش کیاجانا چاہئے'۔
ایوان میں قبل میں پاس بلوں کی صدر جمہوریہ اور گورنر سے ملی منظوری کے بارے میں اطلاع دی گئی۔ جہیز امتناع ( بہار ترمیم )بل 2018 کو صدر جمہوریہ سے منظوری مل چکی ہے۔
وہیں گورنر سے منظور شدہ بلوں میں بہار اپروپریشن ( نمبر 2) بل ، 2019 ، بہار اپرو پریشن ( نمبر ۔3) بل ، 2019 ، بہار اسکول اگزامنیشن بورڈ بل ، 2019, ، بہار مختص خرچ (1977-78, 1978-79, 1984-85, 1987-88, 1988-89, 1990-91, 198-99, 199-2000, 2003-04, 2010-11 اور 2015-16) بل ، 2019 ، بہار تکنیکی سروس کمیشن ( ترمیم ) بل، 2019 اور بہار موٹروھیکل ٹیکسیشن ( ترمیم ) بل ، 2019 شامل ہے۔
بہار اسمبلی کی کاروائی ملتوی
بہار اسمبلی کے سرمائی اجلاس کے پہلے دن آج دونوں ایوانوں میں آنجہانی لیڈران اور عظیم شخصیات کو خراج عقیدت پیش کرنے کے بعد کاروائی پیر تک کیلئے ملتوی کر دی گئی۔
اسمبلی کی کاروائی شروع ہوتے ہی اسپیکر وجے کمار چودھری نے اراکین سے ایوان کی کاروائی بہتر طریقے سے چلنے دینے کی اپیل کرتے ہوئے کہاکہ اظہار رائے کی آزادی صحتمند جمہوریت کی خصوصیت مانی جاتی ہے۔ انہوں نے کہاکہ ہر طرح کے خیالات کو سننا چاہئے اور عوامی مفاد سے منسلک مسائل کا حل بھی تلاش کیاجانا چاہئے'۔
ایوان میں قبل میں پاس بلوں کی صدر جمہوریہ اور گورنر سے ملی منظوری کے بارے میں اطلاع دی گئی۔ جہیز امتناع ( بہار ترمیم )بل 2018 کو صدر جمہوریہ سے منظوری مل چکی ہے۔
وہیں گورنر سے منظور شدہ بلوں میں بہار اپروپریشن ( نمبر 2) بل ، 2019 ، بہار اپرو پریشن ( نمبر ۔3) بل ، 2019 ، بہار اسکول اگزامنیشن بورڈ بل ، 2019, ، بہار مختص خرچ (1977-78, 1978-79, 1984-85, 1987-88, 1988-89, 1990-91, 198-99, 199-2000, 2003-04, 2010-11 اور 2015-16) بل ، 2019 ، بہار تکنیکی سروس کمیشن ( ترمیم ) بل، 2019 اور بہار موٹروھیکل ٹیکسیشن ( ترمیم ) بل ، 2019 شامل ہے۔
Bengal
Conclusion: