ETV Bharat / city

تیندوا کے گھس آنے سے لوگوں میں کھلبلی - ھیت میں اچانک مقامی لوگوں نےکتوں کے بھونکنے کی آواز سنی

اطلاعات کے مطابق یہ معاملہ ضلع کے میدانی علاقہ میں اس وقت سامنے آیا جب کھیت میں اچانک مقامی لوگوں نے کتوں کے بھونکنے کی آواز سنی۔

Two injured by leopard attack in kaimur villege
تیندوا کے گھس آنے سےلوگوں میں کھلبلی
author img

By

Published : Dec 26, 2019, 4:49 PM IST

ریاست بہار کے ضلع سونہن تھانہ حلقہ کے میوں موضع میں اچانک تیندوا کے گھس آنے سےلوگوں میں کھلبلی مچ گئی۔

اطلاع کے مطابق یہ حادثہ ضلع کے میدانی علاقہ میں اس وقت پیش آیا۔ جب کھیت میں اچانک مقامی لوگوں نےکتوں کے بھونکنے کی آواز سنی۔

جسے دیکھنے گاٶں کے دو افراد کھیت پہونچے تبھی تیندوا نے ان دونوں پر اچانک حملہ کر زخمی کر دیا۔

تیندوا کے گھس آنے سےلوگوں میں کھلبلی

یہ خبر دھیرے دھیرے پورے گاوں میں پھیل گئی، دریں اثنا اطلاع پر محکمہ جنگل اور سونہن تھانہ کی فورسز بھی موقع پر پہنچی۔

محکمہ جنگل کی ٹیم نے تیندوا کو پکڑنے کی کوشش کی جس کے دوران ایک عملہ بھی زخمی ہوا۔

گھنٹوں کافی مشقت کے بعد تیندوا کو قبضہ میں کر سینچری ایریا میں چھوڑ دیا گیا تب جا کر لوگوں نے سکون کی سانس لی۔

مزید پڑھیں: 'وزیراعظم حراستی کیمپ کے تعلق سے جھوٹ بول رہے ہیں'

واضح رہے کہ ضلع کے 8 ہزار906 ہیکٹر میں جنگل اور پہاڑ کا علاقہ ہے۔کیمور کے جنگل میں شروع سے ہی کئی خطرناک جانور پائے جاتے ہیں جس میں تیندوا، شیر، بھالو سمیت کئی جنگلی وحشی جانور اس سے پہلے بھی دیکھے گئے ہیں۔

حالانکہ کی اس سے قبل بھی کئی بار تیندوا اور جنگلی خنزیر کے ذریعہ لوگوں پر حملہ کر زخمی کرنے کے واقعات سامنےآچکے ہیں۔

Intro:کیمور کے میدانی علاقہ میں آیا تیندوآ۔دہشت ۔دوزخمی

تیندوآ نے جنگلی عملہ سمیت تین افراد کو کیا زخمی۔سبھی زخمیوں کا علاج بھبھوا صدر ہسپتال میں کیا گیا۔

کیمور۔ ریاست بہار کے کیمور ضلع سے ایک بڑی تشویشناک خبر سامنے آرہی ہے۔سونہن تھانہ حلقہ کے میوں موضع میں اچانک تیندوآ گھس آیا اور اپنے پنجے سے دو لوگوں پر حملہ کر زخمی کر دیا۔جس سے پورے میوں موضع سمیت آس پاس کے دیہی علاقوں میں دہشت قاٸم ہو گیا۔زخمی دونوں افراد کا علاج بھبھوا صدر اسپتال میں چل رہا ہے۔

موصولہ اطلاع کے مطابق یہ حادثہ ضلع کے میدانی علاقہ سونہن تھانہ کے میوں موضع میں الاصبح رونما ہوا۔جب دھان کی فصل کے کھیت میں اچانک مقامی لوگوں کو کتوں کے بھونکنے کی آواز سناٸ دی۔ جسے دیکھنے گاٶں کے ہی دو افراد پہونچے تبھی تیندوآ نے حملہ کر لہولہان کر دیا۔ اس کے بعد چاری طرف شور شرابہ پھیل گیا۔دریں اثنا اطلاع پر محکمہ جنگل اور سونہن تھانہ کی فورس پہونچی۔محکمہ جنگل کی ٹیم کے زریعہ تیندوآ کو قبضہ میں کرنے کی کوشش کے دوران ایک عملہ کو بھی زخمی کر دیا۔ گھنٹوں کافی مشقت کے بعد تیندوآ کو قبضہ میں کر سینچری ایریا میں چھوڑ دیا گیا تب جا کر مقامی و آس پاس کے دیہی لوگوں کو راحت ملی۔یہاں یہ بتا دیں کی ضلع کے 8906 ہیکٹر ایریا میں جنگل اور پہاڑ کا علاقہ ہے۔کیمور کے جنگل میں شروع سے ہی کٸ خطرناک جانور پاۓ جاتے ہیں جس میں تیندوآ ۔باگھ۔ببر۔ جنگلی خنجیر۔بھالو وغیرہ خاص کر شامل ہیں۔حالانکہ کی اس سے قبل بھی کٸ بار تیندوآ اور جنگلی خنجیر کے زریعہ میدانی علاقہ میں آنے کی اور لوگوں پر حملہ کر زخمی کرنے کے واقعات رونما ہو چکے ہیں۔

باٸٹ۔تھانہ افسر ششی بھوشن پرساد۔سونہنBody:تیندوا کا حملہConclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.