ETV Bharat / city

کیمور: 32 کورونا کے مریضوں میں سے 25 صحتیاب - کیمور میں کورونا کے مریض

ریاست بہار کے ضلع کیمورمیں کورونا کے 32 مثبت مریضوں میں سے 25 مریض صحتیاب ہو گئے ہیں، ڈی ایم ڈاکٹر نول کشور چودھری نے تصدیق نے کہا کہ باقی کے نو مریض بھی جلد ہی صحتیاب ہو جائیں گے۔

کیمور: 32 کورونا کے مریضوں میں سے 25 صحتیاب

author img

By

Published : May 9, 2020, 10:48 AM IST

ڈٰ ایم ڈاکٹر نول کشور چودھری نے بتایا کہ ضلع میں 16 مریضوں کا علاج ہوا جبکہ ان میں سے 9 مریضوں کا علاج گیا کے اے این ایم سی ایچ میں جاری ہے ۔ انہوں امید ظاہر کی ہے کہ وہ متاثر بھی صحتیاب ہوکر گھر چلے گئے ہیں، ان سبھی کو گھر میں ہی قرنطین کیا گیا ہے۔

اس دوران ڈی ایم نے میڈیا والوں کا شکریہ اداکرتے ہوئے ان کے تعاون کی بھی تعریف کی اور کہا کہ میڈیا والوں نے نہ صرف ضلع انتظامیہ کو راستہ دکھایا بلکہ اپنی ہمت کا بھی بہترین مظاہرہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.