ETV Bharat / city

گوپال گنج میں موٹر سائیکل چور گرفتار - موٹر سائیکل چور گرفتار

بہار کے گوپال گنج ضلع کی مانجھا گڑھ تھانہ پولیس نے موٹر سائیکل چور گروہ کے تین افراد کو گرفتار کرکے چوری کی آٹھ موٹر سائیکلیں برآمد کی ہیں۔

Three members of motorcycle gang arrested in Gopalganj
گوپال گنج میں موٹر سائیکل چور گرفتار
author img

By

Published : Jun 15, 2020, 7:58 PM IST

پولیس ذرائع نے بتایا کہ اطلاع کی بنیاد پر اتوار کی دیر رات مختلف مقامات پر چھاپے ماری کر کے موٹر سائیکل چور گروہ کے تین افراد اوما شنکر یادو، سی جی یادو اور لیلا دھر یادو کو گرفتار کیا گیا ہے۔

پولیس نے ان کے پاس سے چوری کی آٹھ موٹر سائیکلیں بھی برآمد کی ہے۔

ذرائع کے مطابق موٹر سائیکل چور گروہ کا ماسٹر مائنڈ گڈو سہنی، مانجھا گڑھ تھانہ علاقہ کے مدھو سریا گاﺅں کا رہنے والا ہے۔ پولیس اس کی گرفتاری کے لیے چھاپے ماری کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.