ETV Bharat / city

سڑک حادثے میں تین کی موت چھ زخمی

بہار میں پورنیہ ضلع کے جلال گڑھ تھانہ علاقہ میں آج صبح ہوئی سڑک حادثے میں تین لوگوں کی موت ہو گئی اور چھ دیگر زخمی ہوگئے۔

سڑک حادثے میں تین کی موت چھ زخمی
سڑک حادثے میں تین کی موت چھ زخمی
author img

By

Published : Jan 23, 2020, 6:55 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 3:38 AM IST

پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ قصبہ جلال گڑھ کی سرحد پر کالی مندر کے نزدیک ارریہ کی جانب سے پھل لدا ٹرک آرہا تھا، جس کا ٹائر اچانک پھٹ گیا اور وہ بے قابو ہو کر قریب سے گذر رہے ایمبولینس پر پلٹ گیا۔ اس حادثے میں تین لوگوں کی موقع پر ہی موت ہو گئی اور چھ دیگر لوگ شدید طور سے زخمی ہوگئے۔

ذرائع نے بتایا کہ مرنے والوں میں پورنیہ صدر ہسپتال کے ایمبولینس ڈرائیور سوکیش ٹھاکر کی اہلیہ ، اس کا بھائی مکیش ٹھاکر اور اس کے ایک دوست کی موت ہوگئی ۔ حادثے میں ایمبولینس ڈرائیور کے علاوہ دونوں ٹرک کے ڈرائیور اور خلاصی بھی زخمی ہوگئے ۔ زخمی سوکیش ٹھاکر کو علاج کے لئے صدر اسپتال پورنیہ بھیجا گیا ہے ۔ وہیں زخمی حالت میں دونوں ٹرک کا ڈرائیور اور خلاصی موقع سے فرار ہو گیا ۔ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دیا گیا ہے ۔

ذرائع نے بتایاکہ واقعہ کی اطلاع پر پہنچی پولیس جب سڑک کو خالی کرا رہی تھی تبھی دوسرے لین میں ایک موٹر سائیکل اور ٹرک کے مابین ٹرک ہوگئی جس میں موٹر سائیکل سوار دو نوجوان شدید طور سے زخمی ہو گئے ۔ دونوں زخمیوں کو بھی پورنیہ صدر اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ۔ دونوں نوجوان گڑھ بنے لی بازار کا باشندہ ہے۔

Intro:Body:

OthersPosted at: Jan 23 2020 5:41PM

سڑک حادثے میں تین کی موت چھ زخمی

پورنیہ 23 جنوری ( یواین آئی) بہار میں پورنیہ ضلع کے جلال گڑھ تھانہ علاقہ میں آج صبح ہوئی سڑک حادثے میں تین لوگوں کی موت ہوگئی اور چھ دیگر زخمی ہوگئے ۔

پولیس ذرائع نے یہاں بتایاکہ قصبہ ۔ جلال گڑھ کی سرحد پر کالی مندر کے نزدیک ارریہ کی جانب سے پھل لدا ٹرک آرہا تھا جس کا ٹائر اچانک پھٹ گیا اور وہ بے قابو ہو کر قریب سے گذرہے ایمبولینس پر پلٹ گیا ۔ اس حادثے میں تین لوگوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی اور چھ دیگر لوگ شدید طور سے زخمی ہوگئے ۔

ذرائع نے بتایاکہ مرنے والوں میں پورنیہ صدر اسپتال کے ایمبولینس ڈرائیور سوکیش ٹھاکر کی اہلیہ ، اس کا بھائی مکیش ٹھاکر اور اس کے ایک دوست کی موت ہوگئی ۔ حادثے میں ایمبولینس ڈرائیور کے علاوہ دونوں ٹرک کے ڈرائیور اور خلاصی بھی زخمی ہوگئے ۔ زخمی سوکیش ٹھاکر کو علاج کے لئے صدر اسپتال پورنیہ بھیجا گیا ہے ۔ وہیں زخمی حالت میں دونوں ٹرک کا ڈرائیور اور خلاصی موقع سے فرار ہو گیا ۔ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دیا گیا ہے ۔

ذرائع نے بتایاکہ واقعہ کی اطلاع پر پہنچی پولیس جب سڑک کو خالی کرا رہی تھی تبھی دوسرے لین میں ایک موٹر سائیکل اور ٹرک کے مابین ٹرک ہوگئی جس میں موٹر سائیکل سوار دو نوجوان شدید طور سے زخمی ہو گئے ۔ دونوں زخمیوں کو بھی پورنیہ صدر اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ۔ دونوں نوجوان گڑھ بنے لی بازار کا باشندہ ہے ۔

یواین آئی۔۔ قمر۔۔۔

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 3:38 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.