ETV Bharat / city

جرائم کا منصوبہ بنارہے تین بدمعاش گرفتار - تین بدمعاشوں کو پولیس نے گرفتار کیا

بہار کے ویشالی ضلع میں بھگوان پور تھانہ علاقہ کے وارث پور گاﺅں میں جرائم کا منصوبہ بنا رہے تین بدمعاشوں کو پولیس نے گرفتار کیا ہے۔

File photo
فائل فوٹو
author img

By

Published : Jan 1, 2020, 7:41 PM IST

سب ڈویژنل پولیس افسر راگھو دیال نے بتایا کہ اطلاع ملی تھی کہ وارث پور گاﺅں میں کئی بدمعاشوں کو دیکھا گیا ہے اور ان کے ذریعہ کسی بڑی واردات کو انجام دینے کا خدشہ ہے ۔

انہوں نے بتایا کہ اطلاع کے مطابق کل دیر رات کی گئی چھاپے ماری میں تین بدمعاشوں کو گرفتار کیا گیا ہے ۔

مسٹر دیال نے بتایا کہ گرفتار بدمعاشوں میں گوتم کمار ، پون کمار اور محمد عرفان شامل ہیں۔ سبھی بدمعاش ضلع کے مختلف علاقوں کے رہنے والے ہیں۔

گرفتار بدمعاشوں کے پاس سے دو پستول ، چار کارتوس ، چار موبائل فون اور دو بائک برآمد کی گئی ہے ۔ انہوں نے بتایاکہ پولیس تینوں گرفتار بدمعاشوں کو جیل بھیجنے کی تیاری کر رہی ہے ۔

غورطلب ہے کہ ضلع میں انڈسٹریل تھانہ علاقہ کے ہلال پور گاﺅں میں جرائم کا منصوبہ بنارہے تین بدمعاشوں کو سموار دیر رات پولیس نے گرفتار کیا ہے۔ موصول اطلاع کے مطابق کی گئی چھاپے ماری میں تین بدمعاش راجیو کمار ، منا کمار اور نتیش کمار کو گرفتار کیا گیا تھا۔

انکے پاس سے ایک پستول ، چھ کارتوس ، تین موبائل فون اور چاقو برآمد کئے گئے تھے ۔ اس طرح گذشتہ 48 گھنٹے کے دوران چھ بدمعاشوں کی گرفتاری کی گئی ہے ۔

Intro:Body:

OthersPosted at: Jan 1 2020 4:28PM

جرائم کا منصوبہ بنارہے تین بدمعاش گرفتار

حاجی پور، یکم جنوری ( یواین آئی) بہار کے ویشالی ضلع میں بھگوان پور تھانہ علاقہ کے وارث پور گاﺅں میں جرائم کا منصوبہ بنارہے تین بدمعاشوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے ۔

سب ڈویژنل پولیس افسر راگھو دیال نے آج یہاں بتایاکہ اطلاع ملی تھی کہ وارث پور گاﺅں میں کئی بدمعاشوں کو دیکھا گیا ہے اور ان کے ذریعہ کسی بڑی واردات کو انجام دینے کا خدشہ ہے ۔

انہوں نے بتایاکہ اطلاع کے مطابق کل دیر رات کی گئی چھاپے ماری میں تین بدمعاشوں کو گرفتار کیا گیا ہے ۔

مسٹر دیال نے بتایا کہ گرفتار بدمعاشوں میں گوتم کمار ، پون کمار اور محمد عرفان شامل ہیں۔ سبھی بدمعاش ضلع کے مختلف علاقوں کے رہنے والے ہیں۔ گرفتار بدمعاشوں کے پاس سے دو پستول ، چار کارتوس ، چار موبائل فون اور دو بائک برآمد کی گئی ہے ۔ انہوں نے بتایاکہ پولیس تینوں گرفتار بدمعاشوں کو جیل بھیجنے کی تیاری کر رہی ہے ۔

غورطلب ہے کہ ضلع میں انڈسٹریل تھانہ علاقہ کے ہلال پور گاﺅں میں جرائم کا منصوبہ بنارہے تین بدمعاشوں کو سموار دیر رات پولیس نے گرفتار کیا ہے ۔ موصول اطلاع کے مطابق کی گئی چھاپے ماری میں تین بدمعاش راجیو کمار ، منا کمار اور نتیش کمار کو گرفتار کیا گیا تھا۔

انکے پاس سے ایک پستول ، چھ کارتوس ، تین موبائل فون اور چاقو برآمد کئے گئے تھے ۔ اس طرح گذشتہ 48 گھنٹے کے دوران چھ بدمعاشوں کی گرفتاری کی گئی ہے ۔

یواین آئی۔ قمر

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.