ETV Bharat / city

بہار میں کورونا متاثرین کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے متجاوز

بہار کے سبھی اڑتالیس اضلاع میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران انفیکشن کے 1667 نئے معاملوں کی تصدیق کے بعد ریاست میں اب تک کل متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 50 ہزار 694 ہوگئی ہے ۔

CORONA IN BIHAR
بہار میں کورونا متاثرین کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے متجاوز
author img

By

Published : Sep 8, 2020, 7:27 PM IST

محکمہ صحت نے منگل کو 07 ستمبر کی رپورٹ کی بنیاد پر بتایا کہ پٹنہ ضلع میں پھر سب سے زیادہ 208 پازیٹیو ملے ہیں ۔ اس سے یہاں کووڈ۔19 کی زد میں آئے لوگوں کی تعداد بڑھ کر 22986 ہوگئی ہے ۔ اس دوران ارریہ اور پورنیہ میں سو سے زائد متاثرین ملے ہیں۔ ارریہ میں 119 اور پورنیہ میں 129 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔
اسی طرح بھاگلپور میں 96 ، مشرقی چمپارن میں 68 ، مظفر پور میں 65 ، مغربی چمپارن میں 62 ، گوپال گنج میں 57، مدھے پورا میں 53 ، بیگو سرائے اور کٹیہار میں 42-42 ، جہان آباد میں 41 ، اورنگ آباد اور نالندہ میں 38-38 ، گیا ، سمستی پور اور سارن میں 37-37 ، لکھی سرائے میں 36، سپول میں 35 اور بکسر اور سیوان میں 34-34 افراد پازیٹیو پائے گئے ہیں۔
کشن گنج میں 33 ، ویشالی میں 31 ، سیتامڑھی میں 30 ، دربھنگہ میں 27 ، شیخ پورا میں 25 ، مدھوبنی میں 24 ، نوادہ میں 23 ، ارول میں 21 ، بھوجپور اور مونگیر میں 20-20 ، رہتاس میں 19 ، سہرسہ میں 18 ، جموئی اور کھگڑیا میں 16-16 ، بانکا میں 12 ، کیمور میں نو اور شیوہر میں سات افراد انفیکشن کا شکار ہوئے ہیں۔
محکمہ نے بتایا کہ اتر پردیش کے غازی آباد اور جھارکھنڈ کے رانچی کے ایک۔ ایک شخص کا پٹنہ میں ، جھارکھنڈ کے گڈا اور صاحب گنج کے ایک ۔ایک شخص کا بھاگلپور ، دہلی کے ایک شخص کا ارریہ میں اور جھارکھنڈ کے دھنباد کے ایک شخص کا سیمپل مظفرپور میں لیا گیا ۔ رپورٹ میں یہ سبھی پازیٹیو پائے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.