ETV Bharat / city

اناج کے ٹرک کو ضلع کلکٹر نے دکھائی ہری جھنڈی

author img

By

Published : Feb 6, 2020, 5:20 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 10:25 AM IST

ارریہ میں آج ضلع کلکٹر بیجناتھ یادو ، ایس ڈی او روزی کماری و شمبھو کمار نے ٹرک سے بھرے اناج کو ہری جھنڈی دکھا کر مختلف بلاک و پنچایت میں روانہ کیا۔ اب سے ڈیلروں کو اناج گانے کی دھن اور پوسٹر بینر لگے گاڑی سے گودام تک پہنچایا جائے گا جس کا مقصد دیہی علاقوں میں لوگوں میں بیداری پیدا کرنا ہے۔

اناج ٹرک کو ضلع کلکٹر نے دکھائی ہری جھنڈی
اناج ٹرک کو ضلع کلکٹر نے دکھائی ہری جھنڈی

ضلع کلکٹر بیجناتھ یادو نے کہا کہ پہلے ڈیلر خاموشی سے اناج اٹھا کر لے جاتے تھے اور لوگوں کو معلوم نہیں ہونے کی وجہ سے عوام اناج لینے نہیں پہنچ پاتی تھی مگر اب ایسا نہیں ہوگا۔ جو ڈیلر جس ٹرک سے اناج لے کر جائے گا اس پر گانے کی دھن بجے گی اور پوسٹر بینر لگے ہوں گے تاکہ گاؤں میں پہنچتے ہی لوگوں کو معلوم ہو جائے کہ ان کا اناج پہنچ چکا ہے۔ گاڑی پر لاؤڈ اسپیکر اور پوسٹر بینر لگانے کا مقصد کالابازاری پر روک لگانا بھی ہے۔

اناج ٹرک کو ضلع کلکٹر نے دکھائی ہری جھنڈی

ضلع کلکٹر نے کہا کہ تمام گاڑیوں پر جی پی ایس بھی لگائے گئے ہیں جبکہ اگر درمیان میں کوئی گاڑی بیچ میں رکتی ہے یا پھر روڈ میپ تبدیل کرتی ہے تو اس کی اطلاع فوراً محکمہ افسران کو پہنچ سکے۔ اب ڈیلروں کو کالابازاری کرنا بند کرنا پڑے گا۔ جو اس گرفت میں آئے گا اس پر سخت سے سخت کارروائی کی جائے گی۔ آج دو درجن سے زائد گاڑیوں کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا گیا۔

Intro:آناج ٹرک کو ضلع کلکٹر نے دکھائی ہری جھنڈی

ارریہ : ضلع کلکٹریٹ ارریہ میں آج ضلع کلکٹر بیجناتھ یادو ، ایس ڈی او روزی کماری و شمبھو کمار نے ٹرک سے بھرے آناج کو ہری جھنڈی دکھا کر مختلف بلاک و پنچایت روانہ کیا. اب سے ڈیلروں کا آناج گانے کی دھن اور پوسٹر بینر لگے گاڑی سے ڈیلروں کے گودام تک پہنچایا جائے گا جس کا مقصد دیہی علاقوں میں لوگوں میں بیداری کرنا ہے.

Body:ضلع کلکٹر بیجناتھ یادو نے کہا کہ پہلے ڈیلر خاموش طریقہ سے آناج اٹھا کر لے جاتے تھے جس سے لوگوں کو معلوم نہیں ہونے کی وجہ سے عوام آناج لینے نہیں پہنچ پاتے تھے مگر اب ایسا نہیں ہوگا، جو ڈیلر جس ٹرک سے آناج لے کر جائے گا اس پر گانے کی دھن بجے گی اور پوسٹر بینر لگے ہوں گے تاکہ گاؤں میں پہنچتے ہی لوگوں کو معلوم ہو جائے کہ ان کا آناج پہنچ چکا ہے. گاڑی پر لاؤڈ-اسپیکر اور پوسٹر بینر لگانے کا مقصد کالابازاری پر روک لگانا بھی ہے.

Conclusion:ضلع کلکٹر نے کہا کہ تمام گاڑیوں پر جی پی ایس بھی لگائے گئے ہیں کہ اگر درمیان میں کوئی گاڑی بیچ میں رکتی ہے یا پھر روڈ میپ تبدیل کرتی ہے تو اس کی اطلاع فوراً محکمہ افسران کو پہنچ سکے. اب ڈیلروں کا کالابازاری کرنا بند کرنا پڑے گا، جو اس گرفت میں آئے گا اس پر سخت سے سخت کارروائی کی جائے گی. آج دو درجن سے زائد گاڑیوں کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا گیا.

بائٹ...... بیجناتھ یادو ، ضلع کلکٹر ارریہ
Last Updated : Feb 29, 2020, 10:25 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.