ETV Bharat / city

کانگریس کے منشور میں مسلمانوں کے مسائل پر توجہ ہوگی - حزب اختلاف کے رہنما تیجسوی یادو

کانگریس کے قومی اقلیتی سیل کے صدر نے کہا کہ پارٹی کے منشور میں مسلمانوں کے مسائل پر توجہ دی جائے گی۔ مضبوط امیدواروں کو مناسب حصہ داری دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ تیجسوی یادو اتحاد کے وزیراعلیٰ کے امیدوار ہو سکتے ہیں۔

The Congress manifesto will focus on the problems of Muslims
کانگریس کے منشور میں مسلمانوں کے مسائل پر توجہ ہوگی
author img

By

Published : Sep 11, 2020, 10:53 PM IST

کانگریس نے اسمبلی انتخاب میں مسلمانوں کو آبادی کے تناسب سے حصہ داری دینے کا دعویٰ کیا ہے۔ کانگریس اعلیٰ کمان کے لیڈر اور قومی اقلیتی سیل کے صدر ندیم جاوید نے کہا کہ بہت جلد ہی اتحادی جماعتوں کے ساتھ سیٹوں کے تقسیم کا معاملہ حل ہو جائے گا۔

ویڈیو

کانگریس کے قومی اقلیتی سیل کے صدر نے کہا کہ پارٹی کے منشور میں مسلمانوں کے مسائل پر توجہ دی جائے گی۔ مضبوط امیدواروں کو مناسب حصہ داری دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ تیجسوی یادو اتحاد کے وزیراعلیٰ کے امیدوار ہو سکتے ہیں۔ تمام اتحادی جماعتوں کے ساتھ بیٹھ کر اس پر گفتگو ہوگی۔

کانگریس قومی اقلیتی سیل کے صدر ندیم جاوید نے خصوصی ملاقات میں ای ٹی وی بھارت اردو کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اس برے دور میں بھی ای ٹی وی بھارت حزب مخالف کی آواز بلند کرتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ان کی پارٹی کا ماننا ہے کہ اقلیتوں میں خصوصی طور پر مسلمانوں میں نوجوان لیڈر سامنے آنے چاہیے۔ کانگریس نے یہ طے کیا ہے کہ پارٹی کے منشور میں مسلمانوں کے مسائل کے حل پر توجہ دی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.