ETV Bharat / city

Anjuman e Islamia Hall Patna: کمشنر و چیئرمین وقف بورڈ نے انجمن اسلامیہ ہال کے کاموں کا لیا جائزہ

پٹنہ کے سبزی باغ میں زیر تعمیر انجمن اسلامیہ ہال Anjuman e Islamia Hall Patna کا ترقیاتی کمشنر عامر سبحانی Amir Subhani اور بہار اسٹیٹ سنی وقف بورڈ کے چیئرمین نے لیا اور اطمینان ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اس کے تعمیر ہونے سے بہار مسلمانوں کو فائدہ ہوگا Muslims will benefit۔

Anjuman e Islamia Hall Patna:
Anjuman e Islamia Hall Patna:
author img

By

Published : Dec 12, 2021, 1:25 PM IST

پٹنہ: دارالحکومت پٹنہ کے سبزی باغ واقع تاریخی عمارت انجمن اسلامیہ ہال Anjuman e Islamia Hall Patna کی شاندار عمارت کی تعمیر کا کام آخری مرحلے میں چل رہا ہے، تعمیراتی کاموں کا جائزہ لینے آج ترقیات کمشنر عامر سبحانی و بہار اسٹیٹ سنی وقف بورڈ Bihar State Sunni Waqf Board کے چیئرمین الحاج محمد ارشاد اللہ انجمن اسلامیہ ہال پہنچے۔ اس موقع پر بورڈ کے سی ای او خورشید انور صدیقی، محکمہ اقلیتی فلاح کے ڈائریکٹر عامر آفاق احمد فیضی کے علاوہ محکمہ تعمیرات عمارت کے انجینئر اور دیگر افسران بھی ساتھ تھے۔

ویڈیو دیکھیے

ترقیات کمشنر عامر سبحانی نے چھ منزلہ عمارت کی سبھی منزل میں چل رہے کاموں کا جائزہ لیا اور کئی ضروری ہدایات بھی دیں، عامر سبحانی نے کہا کہ سبھی کاموں کو معیاری انداز میں مکمل کرانے کی افسران کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ آپ اس بات کو یقینی بنائیں کہ کسی بھی سطح پر کوئی کمی واقع نہ رہے. کیونکہ یہ عمارت ایک کثیر المقاصد عمارت ہے، اس لئے جن مقاصد کے تحت جس جگہ کا استعمال کیا جانا ہے اسی انداز میں مکمل کیا جائے۔ انہوں نے واضح طور پر کہا کہ ریاستی حکومت سبھی ترقیاتی کاموں کو معیاری طریقے سے مکمل کرانے کے لئے پابند عہد ہے، اس میں کسی طرح کی کوتاہی برداشت نہیں کیا جائے گی۔

سنی وقف بورڈ کے چیئرمین ارشاداللہ نے بتایا کہ اس عالیشان اور دیدہ زیب عمارت کا کام فروری میں مکمل ہو جائے گا اور فروری کے آخری ہفتے میں محکمہ تعمیرات عمارت کی جانب سے اسے وقف بورڈ کے سپرد کر دیا جائے گا۔

Anjuman e Islamia Hall Patna:
زیر تعمیر انجمن اسلامیہ ہال، پٹنہ

وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی خصوصی دلچسپی سے انجمن اسلامیہ ہال کی نئے سرے سے تعمیر کرائی جا رہی ہے۔ یہ عمارت نہ صرف پٹنہ کے لئے بلکہ پورے بہار کے اقلیتوں کے لئے وزیر اعلیٰ کا تحفہ ہوگا۔

مزید پڑھیں:

Anjuman e Islamia Hall Patna:
بات چیت کرتے ہوئے افسران

انہوں نے کہا کہ انجمن اسلامیہ ہال کی تعمیر سے نہ صرف راجدھانی پٹنہ کے عوام استعمال کریں گے بلکہ پورے بہار کے ملت کے افراد کو کسی نہ کسی طریقے سے اس سے فائدہ پہنچے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.