آئندہ اسمبلی انتخاب میں بی جے پی کو سوشانت سنگھ راجپوت اور کنگنا رناوت سیاسی مدعہ مل گیا ہے۔ دارالحکومت پٹنہ کی سڑکوں پر آج کنگنا رناوت کی حمایت میں بی جے پی کے کارکنان نے مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے کا پتلا نذر آتش کیا اور ساتھ ہی ادھو ٹھاکرے مردہ باد کے نعرے بلند کیے۔
پٹنہ ضلع بی جے پی سیل کے کارکنان نے آج انیس آباد چوراہے پر جمع ہو کر پتلا نذر آتش کرنے کے بعد کہا کہ ادھو ٹھاکرے کو پاکستان کا حامی اور پاکستان کی طرز پر کام کرنے والا قرار دیتے ہوئے کہا کہ ادھو ٹھاکرے کانگریس کے ساتھ مل کر سشانت سنگھ راجپوت معاملے اور کنگنا رناوت کے خلاف کارروائی کر رہا ہے۔ ہم لوگوں کے مطالبے پر وزیر اعظم نے سی بی آئی تحقیقات کی اجازت دی۔
بی جے پی نے ادھو ٹھاکرے کا پتلا نذر آتش کیا - بی جے پی سیل کے کارکنان
ریاست بہار میں بی جے پی سشانت سنگھ راجپوت اور کنگنا رناوت کے نام پر انتخاب لڑنے کا ارادہ کر چکی ہے۔ دارالحکومت پٹنہ کی سڑکوں پر آج کنگنا رناوت کی حمایت میں بی جے پی کے کارکنان نے مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے کا پتلا نذر آتش کیا۔