ETV Bharat / city

بھاگلپور میں سمر کیمپ - TEN DAY CAMP

بھاگلپور ضلع ٹیبل ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام دس روزہ سمر کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

بھاگلپور میں سمر کیمپ
author img

By

Published : May 28, 2019, 2:28 PM IST

Updated : Nov 22, 2019, 8:57 PM IST

کیمپ کا افتتاح ایسو سی ایشن کے صدر پروفیسر ڈاکٹر پی کے پوددار کے ہاتھوں عمل میں آیا۔

اس موقع پر ایسوسی ایشن کے عہدیداران اور سکریٹری بھی موجود تھے۔

بھاگلپور میں سمر کیمپ

سمر کیمپ میں تقریباً چالیس بچے حصہ لے رہے ہیں۔ یہ بچے روزانہ صبح 6 بجے سے آٹھ بجے تک مارواڑی آڈیٹوریم میں ٹریننگ لیں گے۔

ایسو سی ایشن کے مطابق یہ سمر کیمپ جون کے اوائل تک چلے گا۔ اس کے بعد بچوں میں انعام اور اسناد کی تقسیم کی جائے گی۔

سمر کیمپ کے افتتاح کے موقع پر اسوسی ایشن کے سکریٹری ڈاکٹر پردیپ سنگھانیا، روی پرکاش ساہ، پروفیسر بہاری لال چودھری، جوائنٹ سکریٹری ڈاکٹر شاہد رضا جمال، رمن کرت،راجا بوس وغیرہ موجود تھے۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
Last Updated : Nov 22, 2019, 8:57 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.