ETV Bharat / city

'وزیر اعلی بتائیں کہ نوجوانوں کو روزگار کیسے ملے گا' - وزیر اعلی نتیش کما پر سخت تنقید کی

بہار اسمبلی انتخابات 2020 کی تاریخون کے اعلان کے ساتھ ہی ریاست میں سیاسی سرگرمیاں تیز ہوچکی ہے، تمام سیاسی جماعتیں تشہیری مہم میں مصروف ہے۔

tejashwi yadav slams nitish kumar on unemployment

author img

By

Published : Oct 18, 2020, 2:32 PM IST

پٹنہ: بہار اسمبلی انتخابات 2020 کے لیے سیاسی جماعتوں کی تشہیری مہم شروع ہو چکی ہے۔ جبکہ پہلے مرحلے کے لیے ووٹنگ میں اب زیادہ عرصہ نہیں ہے اس لیے تمام سیاسی پارٹی کے رہنما انتخابی مہم میں مصروف ہیں۔ عظیم اتحاد سے وزیر اعلی کے امیدوار تیجسوی یادو بھی تشہیری مہم کے لیے اس موقعے پر انہوں نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر اعلی نتیش کما پر سخت تنقید کی۔

ویڈیو

تیجسوی یادو نے وزیر اعلی نتیش کمار سے کہا ہے کہ حکومت بتائے کہ بہار میں بے روزگار نوجوانوں کو روزگار کیسے ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے بتایا ہے کہ 10 لاکھ نوجوانوں کو ملازمت کیسے اور کہاں دی جائے'۔

انہوں نے کہا کہ'بے روزگاری، نقل مکانی، فاقہ کشی کو کیسے ختم کیا جائے۔ کیا اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے وزیر اعلی کے پاس کوئی حکمت علمی موجود ہے۔ وزیر اعلی نتیش کمار کیوں کچھ نہیں بولتے؟ کیا اس کے پاس بینائی ہے؟ ہمیں لگتا ہے کہ ان کے پاس کوئی وژن نہیں ہے۔ چنانچہ اب بہار کے لوگ اسے پہچان چکے ہیں'۔

واضح رہے موکاما اسمبلی حلقہ سے اننت سنگھ کی بیوی کے لیے تیجسوی یادو ووٹ مانگیں جارہے ہیں۔ اس کے بعد لکھی سرائے، جموئی، شیخ پورہ اور نوادہ میں بھی دو اجلاس سے تیجسوی یادو خطاب کریں گے۔ اس کے علاوہ گووند پور، ناگری گنج اور آخری اجلاس گیا کے شیر گھاٹی سے خطاب کریں گے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.