ETV Bharat / city

وزیر تعلیم کے استعفی پر تیجسوی یادو کا طنز - محض ایک استعفی سے کوئی فرق نہیں پڑے گا

بہار کے وزیر تعلیم میوا لال کے استعفی پر حزب اختلاف کے رہنما تیجسوی یادو نے نتیش کمار پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ' کہا تھا کہ آپ تھک چکے ہیں'۔

tejashwi yadav slams nitish kumar on education minister's resignation

author img

By

Published : Nov 19, 2020, 5:40 PM IST

اس موقعے پر انہوں نے یک بعد دیگر ٹوئٹ کے ذریعے نتیش کمار کو تنقید کا نشانہ بنایا اور لکھا کہ وزیر اعلی ہی اصل ذمہ دار ہے، انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ' اصل گنہگار آپ ہیں، عمداً بدعنوان کو وزیر بنایا گیا، چو طرفہ تنقید کے بعد آپ نے پردہ پوشی کرنے کی کوشش کی۔'

  • मैंने कहा था ना आप थक चुके है इसलिए आपकी सोचने-समझने की शक्ति क्षीण हो चुकी है।

    जानबूझकर भ्रष्टाचारी को मंत्री बनाया
    थू-थू के बावजूद पदभार ग्रहण कराया
    घंटे बाद इस्तीफ़े का नाटक रचाया।

    असली गुनाहगार आप है। आपने मंत्री क्यों बनाया??आपका दोहरापन और नौटंकी अब चलने नहीं दी जाएगी?

    — Tejashwi Yadav (@yadavtejashwi) November 19, 2020 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

تیجسوی یادو نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا' میں نے کہا تھا نا کہ آپ تھک چکے ہیں اسی لیے آپ کی سوچنے سمجھنے کی طاقت ختم ہوچکی ہے'۔

عمداً بدعنوان کو وزیر بنایا، تھو تھو کے باوجود پردہ پوشی کرنے کی کوشش کی گئی، گھنٹے بعد استعفی کا ڈرامہ کیا گیا۔ اصلی گنہگار آپ ہیں، آپ نے وزیر کویں بنایا؟ آپ کا دوپہرا رویہ اور نوٹکنکی اب چلنے نہیں دی جائے گی'۔

مزید پڑھیں: بہار: وزیر تعلیم کا استعفی

'مینڈیٹ کے ذریعہ بہار نے ہمیں آپ کی بدعنوان پالیسی، منشا اور حکمرانی کے خلاف آپ کو متنبہ کرتے رہیں۔ محض ایک استعفی سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ ابھی 19 لاکھ نوکری، کانٹریکٹ میں مساوی کام کے عوض مساوی تنخواہ جیسے تشویش جیسے بہت سے مسئلے پر ملیں گے۔ جئے بہار، جئے ہند'

آگر لالو جی بی جے پی کے ساتھ ہاتھ ملالے تو وہ آج بھارت کے راجا ہریش چندر ہوتے، 'نام نہاد چارہ گھوٹالہ دو منٹ میں بھائی چارہ گھوٹالا ہوتا' نام نہاد چارہ بدعنوانی دو منٹ میں بھائی چارہ بدعنوانی ہوتا اگر لالو جی کا ڈی این اے بدل جاتا'۔

واضح رہے کہ نتیش حکومت میں وزیر تعلیم کے عہدے پر حلف اٹھانے کے 71 گھنٹے بعد بہار کے نئے وزیر تعلیم میوالال چودھری نے جمعرات کو شدید ہنگامے کے دوران محکمہ تعلیم کا قلمدان سنبھالا۔ لیکن 3 گھنٹے کے بعد انہوں نے وزارت کے عہدے سے استعفی دے دیا۔

اس پر میوالال چودھری کا کہنا ہےکہ' مجھ پر عائد تمام الزامات بے بنیاد اور ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایسا شخص جو خود ملزم ہے، جیل کے دروازے پر کھڑا ہے اور دوسرا جیل کے اندر ہے۔ اگر ایسے لوگ مجھ پر بدعنوانی کا الزام لگاتے ہیں تو میرے پاس کہنے کو کچھ نہیں ہے۔

در اصل آر جے ڈی میوالال چودھر پر بدعنوانی کا الزام لگارہے ہیں۔ آر جے ڈی کا الزام ہے کہ سنہ 2017 میں میوالال چودھری نے زرعی یونیورسٹی سبور بھاگلپور کے وائس چانسلر رہتے ہوئے نوکری میں بدعنوانی کی تھی۔ وائس چانسلر کی حیثیت سے رہتے ہوئے انہوں نے 161 اسسٹنٹ پروفیسر کو غلط طریقے سے بحال کیا ہے۔ اس وقت کے بہار کے گورنر رام ناتھ کووند نے میوالال چودھری کے خلاف تحقیقات کا حکم دیا تھا۔ تفتیش میں میولاال چودھری پر لگائے گئے الزامات صحیح پائے گئے تھے۔ اس کے علاوہ اس پر سبور زرعی یونیورسٹی کی عمارت کی تعمیر میں بھی بدعنوانی کا الزام ہے۔'

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.