ETV Bharat / city

شطرنج کی دنیا کے ابھرتے کھلاڑیوں سے خصوصی گفتگو - دیونندن دیواکر

کسی بھی کامیابی کے پیچھے انسان کو تمام طرح کی قربانیاں دے کر لگاتار محنت، مشقت و جدوجہد سے جوجھنا پڑتا ہے تب جاکر کامیابی اس کے قدم چومتی ہے۔ اس کی زندہ مثال بہار کے چھوٹے سے ضلع ارریہ سے تعلق رکھنے والے تین لال سوربھ آنند، گورو آنند اور گریما آنند ہیں جنہوں نے کم عمر میں ہی شطرنج کی دنیا میں اپنے کھیل سے نہ صرف ضلع بلکہ بہار سمیت بھارت کا نام بین الاقوامی سطح پر روشن کیا ہے۔

شطرنج کی دنیا کے ابھرتے کھلاڑیوں سے خصوصی گفتگو
شطرنج کی دنیا کے ابھرتے کھلاڑیوں سے خصوصی گفتگو
author img

By

Published : Dec 28, 2019, 6:26 PM IST

اوسط گھرانے سے تعلق رکھنے والے ارریہ شہر کے شیو پوری وارڈ نمبر 9 سے تعلق رکھنے والے دیونندن دیواکر کو اپنے بچوں کے لیے اس کھیل کا انتخاب کرنا آسان نہیں تھا چونکہ ارریہ میں اس کھیل کے تئیں لوگوں میں دلچسپی اور وسائل کا فقدان ہے، آئیے جانتے ہیں ان تینوں سے اس سفر کے بارے میں۔

شطرنج کی دنیا کے ابھرتے کھلاڑیوں سے خصوصی گفتگو

کھلاڑی کے والد بتاتے ہیں بچوں کے کھیل پر کسی طرح کا اثر نہ ہو اس کے لئے ہم لوگوں نے بہت قربانیاں دی ہیں۔ بچے جب اسپین میں تھے تو ان کی دادی کا انتقال ہو گیا مگر ہم لوگوں نے ان لوگوں کے واپس نہ آنے تک کچھ بتایا نہیں۔

یہ تینوں بھائی بہن ہر اس نوجوان کے لیے ایک مثال ہیں جو کسی بھی حلقہ میں کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں مگر شرط ہے اپنے کام میں پوری ایمانداری و دیانتداری سے محنت کریں اور منزل نہ ملنے تک جدوجہد جاری رکھیں، کامیابی ایک دن ضرور قدم چومے گی۔

Intro:شطرنج کی دنیا کے ابھرتے کھلاڑیوں سے خصوصی گفتگو

ارریہ : کسی بھی کامیابی کے پیچھے انسان کو تمام طرح کی قربانیاں دے کر لگاتار محنت، مشقت و جدوجہد سے جوجھنا پڑتا ہے تب جاکر کامیابی اس کے قدم چومتی ہے، اس کی زندہ مثال بہار کے چھوٹے سے ضلع ارریہ سے تعلق رکھنے والے تین لال سوربھ آنند، گورو آنند اور گریما آنند ہے جنہوں نے کم عمر میں ہی شطرنج کھیل کی دنیا میں اپنے کھیل سے نہ صرف ضلع بلکہ بہار سمیت ہندوستان کا نام بین الاقوامی سطح پر روشن کیا ہے، اوسط گھرانے سے تعلق رکھنے والے ارریہ شہر کے شیو پوری وارڈ نمبر 9 سے تعلق رکھنے والے دیونندن دیواکر کو اپنے بچوں اس کھیل کا انتخاب کرنا آسان نہیں تھا چونکہ ارریہ میں اس کھیل کے تئیں لوگوں میں دلچسپی اور وسائل کا فقدان ہے، آئے جانتے ہیں ان تینوں سے اس سفر کے بارے میں.

Body:کھلاڑی کے والد بتاتے ہیں بچوں کے کھیل پر کسی طرح کا اثر نہ ہو اس کے لئے ہم لوگوں نے بہت قربانیاں دی ہیں ، بچے جب اسپین میں تھے تو اس کی دادی کا انتقال ہو گیا مگر ہم لوگوں نے ان لوگوں کے واپس نہ آنے تک کچھ بتایا نہیں.

Conclusion:یہ تینوں بھائی بہن ہر اس نوجوان کے لئے ایک مثال ہیں جو کسی بھی حلقہ میں کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں، مگر شرط ہے اپنے کام میں پوری ایمانداری و دیانتداری سے محنت کریں اور منزل نہ ملنے تک جدوجہد جاری رکھیں، کامیابی ایک دن ضرور قدم چومے گی.
ای ٹی وی بھارت کے لئے ارریہ بہار سے عارف اقبال کی خصوصی رپورٹ

انٹرویو..... گورو آنند، سوربھ آنند، گریما آنند ( شطرنج کھلاڑی)
دو بائٹ......... دیونندن دیواکر ، کھلاڑی کے والد
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.