ETV Bharat / city

63ویں بی پی ایس سی نتائج: بی پی ایس سی کوالیفائر سے خاص ملاقات

author img

By

Published : Oct 19, 2019, 6:35 PM IST

63ویں بہار پبلک سروس کمیشن کے امتحان میں حج ہاؤس کوچنگ اینڈ گائیڈینس کے 23 طلباءوطالبات میں سے آٹھ طلباءوطالبات نےکامیابی حاصل کی ہے۔

بی پی ایس سی کوالیفائر سے خاص ملاقات

حکومت بہار کے محکمہ اقلیتی فلاح کے جانب سے ریاستی حج ہاؤس میں سول سروس کی تیاری کے لیے چلائے جارہے کوچنگ اینڈ گائیڈنس سیل کے 23 طلباء وطالبات نے 63ویں بی پی ایس سی امتحان شرکت کی تھی۔

بی پی ایس سی کوالیفائر سے خاص ملاقات

انٹرویو میں شامل ہوئے یہاں کے 23 طلباء وطالبات میں سے 8 نے کامیابی حاصل کی ہے۔

ان میں ایک ڈی ایس پی، تین فائنانس آفیسر اور 4 لیبر انفورسمنٹ آفیسر کا عہدہ ملا ہے۔

کامیابی حاصل کرنے والے شہباز حسین نے بتایا کہ حج ہاؤس کوچنگ اینڈ گائیڈنس سیل سول سروسز کی تیاری کے لیے بہترین مقام ہے۔

انھوں نے کہا کہ ریاستی حج ہاؤس کے کوچنگ اینڈ گائیڈینس سیل کے ذریعہ ملی تربیت نے انہیں کامیابی سے ہمکنار کرایا ہے لیکن میرا خواب یو پی ایس سی کوالیفائی کرنا ہے، ان کے والدین انہیں ڈی ایم کے عہدے پر فائض دیکھنا چاہتے شہباز نے حج ہاؤس کوچینگ اینڈ گائیڈنس سیل کو مسلمانوں کے لیے بہترین مقام بتایا ہے۔

ریاستی حج ہاؤس کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر محمد راشد حسین نے بتایا کہ 63ویں بی پی ایس سی کے انٹرویو میں حج ہاؤس کوچنگ اینڈ گائڈنس سیل کے 23 طلبہ وطالبات میں حصہ لیا تھا ان میں 8 طلباوطالبات نے نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔

Intro:بہار سول سروسز 63ویں کے امتحان میں حج ہاؤس کوچنگ اینڈ گائیڈینس سیل کے طلباوطالبات نے نمایاں کامیابی حاصل کی ہے 23 میں سے آٹھ طلباوطالبات کامیاب ہوئے ہیں

Body:حکومت بہار کے محکمہ اقلیتی فلاح کے جانب سے ریاستی حج ہاؤس میں سول سروس کی تیاری کے لیے چلائے جارہے کوچنگ اینڈ گائیڈنس سیل کے طلباء وطالبات میں 63ویں بی پی ایس سی میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے انٹرویو میں شامل ہوئے یہاں کے 23 طلبہ وطالبات میں میں 8 نے کامیابی حاصل کی ہے ان میں ایک ڈی ایس پی 3 فائنانس آفیسر اور 4 کو لیبر انفورسمنٹ آفیسر کا عہدہ ملا ہے یہاں سے کامیاب ہوئے شہباز حسین نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی ملاقات میں بتایا کہ حج ہاؤس کوچنگ اینڈ گائیڈنس سیل سول سروسز کی تیاری کے لیے بہترین مقام ہے

بائٹ محمد راشد حسین سی ای او ریاستی حج کمیٹی( داڑھی والے شخص)

ریاستی حج ہاؤس کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر محمد راشد حسین نے بتایا کہ 63ویں بی پی ایس سی کے انٹرویو میں میں حج ہاؤس کوچنگ اینڈ گائڈنس سیل کے 23 طلبہ وطالبات میں حصہ لیا تھا ان میں 8 طلباوطالبات نے نمایاں کامیابی حاصل کی ہے

بائٹ شہباز حسین 63ویں بی پی آئی سی میں کامیاب طالب علم

شہباز حسین نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی ملاقات میں کہا کہ ریاستی حج ہاؤس کے کوچنگ اینڈ گارڈن سیل کے ذریعہ ملی تربیت نے انہیں کامیابی سے ہمکنار کرایا ہے انہوں نے کہا کہ ان کا خواب یو پی ایس سی ہے ان کے والدین انہیں ڈی ایم کے عہدے پر فائض دیکھنا چاہتے شہباز نے حج ہاؤس کوچینگ اینڈ گائڈنس سیل کو مسلمانوں کے لیے بہترین مقام بتایا ہے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.