ETV Bharat / city

ون مین شو اور ٹو مین آرمی سے اب عوام تنگ آ چکی ہے: شتروگھن سنہا - Bihar News

بھارتی ریاست بہار کے ضلع پٹہ صاحب سے کانگریس کے امیدوار شتروگھن سنہا نے وزیر اعظم نریندر مودی پر حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ون مین شو اور ٹو مین آرمی سے اب عوام پریشان ہو چکی ہے۔ اب لوگ تبدیلی چاہتے ہیں۔

ون مین شو ٹو مین آرمی سے لوگ تنگ آچکے ہیں
author img

By

Published : Apr 12, 2019, 8:29 PM IST

شتروگھن سنہا نے دعوی کیا کہ پٹنہ صاحب سیٹ پر ایک بار پھر وہ تاریخی کامیابی حاصل کریں گے۔

پٹنہ صاحب سے موجودہ رکن پارلیمان اور بی جے پی کے باغی رہنما شتروگھن سنہا کانگریس میں شامل ہونے کے بعد پہلی بار پٹنہ پہنچے۔

یہاں انہوں نے ایک اجلاس کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ون مین شو اور ڈو مین آرمی کی حکومت سے اب عوام تنگ آ چکی ہے، لوگ تبدیلی چاہتے ہیں۔

ون مین شو ٹو مین آرمی سے لوگ تنگ آچکے ہیں
انہوں نے کہا کہ اب لوگ روزگار، کاشتکار معاوضہ اور ملک میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی فضا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں نے کانگریس پارٹی بلا شرط جوائن کی ہے اب میں پیچھے مڑ کر نہیں دیکوں گا۔ میرا ماننا ہے کہ پورے ملک میں تبدیلی کی ہوا چلے گی۔ پورا ملک بدلے گا۔انہوں نے کہا اس ظلم و جبر والی حکومت سے نجات ملے گی۔ کانگریس اب ملک کو نئی راہ پر لے جائے گی۔انہوں نے کہا کہ جس پارٹی میں وہ تھے وہاں صرف چند لوگوں کی چلتی ہے۔شتروگھن سنہا نے کہا کہ میں نے ہمیشہ حق کی لڑائی لڑی ہے۔ سچ کہتا رہا ہوں اور اگر سچ کہنا بغاوت ہے تو سمجھو میں بھی باغی ہوں۔

Intro:کانگریس کے پٹنہ صاحب سیٹ سے امیدوار شتروگھن سنہا نے وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کے دو سپہ سالاروں پر چلنے والی حکومت کے خلاف حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ون مین شو اور ٹو مین آرمی سے اب عوام تنگ آ چکے ہیں لوگ تبدیلی چاہتے ہیں انہوں نے دعوی کیا کہ پتلا صاحب سیٹ پہ ایک بار پھر وہ تاریخی کامیابی حاصل کریں گے

Body:پٹنہ: پٹنہ صاحب سیٹ سے موجودہ ایم پی اور بی جے پی کے باغی فلم اسٹار شتروگھن سینا کانگریس میں شامل ہونے کے بعد پہلی بار پٹنہ پہنچے کانگریس کے صداقت اثر میں ان کا والہانہ استقبال ہوا
ایک بار پھر وہ وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف جم کر حملہ آور ہوئے انہوں نے کہا کہ ون مین شو اور ڈومین آرمی کے حکومت سے اب عوام تنگ آ چکے ہیں لوگ تبدیلی چاہتے ہیں اب بے روزگاروں کو روزگار کاشتکاروں کو بہتر معاوضہ اور ملک میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی فضا چاہیے انہوں نے کہا کہ میں نے کانگریس پارٹی ہاں بلا شرط جوائن کی ہے اب میں پیچھے مڑ کر دیکھنے کے لئے نہیں پٹنہ پورے ملک میں تبدیلی کے ہوا چلے گی پورا ملک بدلے گا اس ظلم و جبر والی حکومت سے نجات ملے گا کانگریس اب ملک نئے راہ پر لے جائے گی انہوں نے کہا کہ جس پارٹی میں وہ تھے وہاں صرف چند لوگوں کی چلتی ہے بہار کے تعلق سے انہوں نے کہا کہ جس طرح سے ملک کے وزیراعظم کہتے ہیں کہنا کھاؤنگا نہ کھانے دوں گا اسی طرح بہار کے دو جلے ہوئے کارتوس انہوں نے سوشیل کمار مودی اور نتیا نند رائے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ان لوگوں نے یہ طے کر لیا تھا نہ کچھ کروں گا نہ کرنے دوں گا

Conclusion:ستون سنہ نے کہا کہ میں نے ہمیشہ حق کی لڑائی لڑی ہے سچ کہتا رہا ہوں اور اگر سچ کہنا بغاوت ہے تو سمجھو میں بھی باغی ہوں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.