ETV Bharat / city

کیمور سڑک حادثے میں ایک ہلاک، ایک زخمی

کیمور کے بھبھوا۔موہنیاں شاہراہ پر دردناک سڑک حادثہ میں شدید زخمی شخص کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا، حادثے میں ایک شخص کے ہلاک ہونے اور دوسرے کے شدید زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

road accident in bihar
کیمور سڑک حادثے میں ایک ہلاک، ایک زخمی
author img

By

Published : Feb 7, 2020, 11:57 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 2:25 PM IST

موصولہ اطلاع کے مطابق موٹر ساٸیکل سے موہنیاں تھانہ حلقے کے بمہور موضع باشندہ گنجن سنگھ اور درگاٶتی تھانہ کے مساڑھی موضع باشندہ رتیش تیواری وارانسی سے مارکیٹنگ کر بھبھوا کے راستہ اپنے گاٶں واپس جا رہے تھے تبھی بھبھورا موضع کے پاس سڑک حادثے کا شکار ہو گئے۔

مزید پڑھیں: دارالعلوم نے مظاہرے ختم کرنے کی کوئی اپیل جاری نہیں کی: مہتمم دارالعلوم دیوبند

اطلاع کے مطابق حادثہ اتنا خطرناک معلوم ہو رہا تھا جیسے گاڑی کا چکہ سر پر چڑھ گیا ہو۔ان کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔

مقامی لوگوں کے ذریعہ اس حادثہ کی اطلاع بھبھوا تھانہ کو دی گٸ۔ اطلاع کے گھنٹوں بعد موقع پر پولیس اہلکار پہنچے۔

Intro:کیمور سڑک حادثہ میں ایک کی موت ایک زخمی

بھبھوا۔موہنیاں شاہراہ کے پاس ببرا موضع کے اردو مڈل اسکول کے پاس یہ واقع دیر رات گیارہ بجے کا ہے۔

کیمور۔ریاست بہار کے کیمور ضلع کے بھبھوا۔موہنیاں شاہراہ پر دردناک سڑک حادثہ میں ایک شخص کی موت اور دوسرا بری طرح زخمی ہوگیا۔ موصولہ اطلاع کے مطابق موٹر ساٸیکل ٹی وی یس اپاچی UP 65D-6223 سے موہنیاں تھانہ حلقہ کے بمہور موضع باشندہ گنجن سنگھ اور درگاٶتی تھانہ کے مساڑھی موضع باشندہ رتیش تیواری وارانسی سے مارکیٹنگ کر بھبھوا کے راستہ اپنے گاٶں واپس جا رہے تھی تبھی ببورا موضع کے پاس سڑک حادثہ کا شکار ہو گۓ۔بتایا جاتا ہیکی حادثہ اتنا دردناک تھا کے سر کا پرخچہ اڑ گیا۔سر دیکھنے سے ایسا معلوم ہو رہا تھا حادثہ والی کسی گاڑی کا چکہ سر پر چڑھ گیا۔اور موت موقع پر ہوگٸ۔ مقامی لوگوں کے زریعہ اس حادثہ کی اطلاع بھبھوا تھانہ کو دی گٸ۔اطلاع کے گھنٹوں باد پہونچی پولس۔Body:موتConclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 2:25 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.