ETV Bharat / city

آر جے ڈی کا الیکشن کمیشن پر بڑا الزام - آر جے ڈی نے اپنے آفیشل ٹوئیٹراکاونٹ

آر جے ڈی نے اپنے آفیشل ٹوئیٹر اکاونٹ سے ٹویٹ کیا ہے جس میں الیکشن کمیشن پر یہ الزام لگایا گیا ہے کہ عظیم اتحاد کے امیدواروں کو کامیابی حاصل ہونے کے بعد بھی سرٹیفیکیٹ نہیں دیا جارہا ہے جبکہ ان کو ای سی آئی کی ویب سائٹ پر جیتتے ہوئے بھی دکھایا گیا تھا۔

rjd big allegation against Election Commission
آر جے ڈی کا الیکشن کمیشن پر بڑا الزام
author img

By

Published : Nov 10, 2020, 10:12 PM IST

Updated : Nov 10, 2020, 10:58 PM IST

آر جے ڈی نے اپنے آفیشل ٹوئیٹر اکاونٹ سے ٹویٹ کرتے ہوئے اپنے 119 نشستوں کی فہرست جاری کیا ہے جہاں گنتی کی تکمیل کے بعد عظیم اتحاد کے امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ہے، ریٹرننگ افسر نے فتح کے لیے انہیں مبارکباد بھی دے چکے تھے لیکن اب یہ کہتے ہوئے سرٹیفکیٹ نہیں دے رہے ہیں کہ آپ ہار گئے ہیں۔

rjd big allegation against Election Commission
119 نشستوں کی فہرست

'انہیں ای سی آئی کی ویب سائٹ پر جیتتے ہوئے بھی دکھایا گیا تھا، جمہوریت میں ایسی لوٹ نہیں چلے گی'۔

RJD tweet
آر جے ڈی کا ٹویٹ

ایک دوسرے ٹویٹ میں لکھا کہ '119 نشستیں جیتنے کے بعد ، ٹی وی پر 109 دکھائے جارہے ہیں۔ نتیش کمار تمام افسران کو فون کر کے ان سے بدعنوانی کرا رہے ہیں، حتمی نتیجہ آنے اور مبارکباد دینے کے بعد اب عہدیدار اچانک کہہ رہے ہیں کہ آپ ہار گئے ہیں'۔

الیکشن کمیشن کی پریس کانفرنس

Last Updated : Nov 10, 2020, 10:58 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.