ETV Bharat / city

رابڑی دیوی کا سشیل کمارمودی پر طنز

ریاست بہار کی سابق وزیراعلیٰ رابڑی دیوی نے بہار کے نائب وزیر اعلی سوشیل کمار مودی پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوسروں کو دن بھر پانی پی پی کر گالی دینے والے شخص کے گھر میں آج گندا پانی جمع ہوگیاہے۔

author img

By

Published : Oct 1, 2019, 2:38 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 6:10 PM IST

رابڑی دیوی کا سشیل کمارمودی پر طنز

سابق وزیراعلیٰ رابڑی دیوی نے ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے بہار کے نائب وزیر اعلیٰ سشیل کمار مودی کو نشانہ بنایا۔ جو اپنی راجندر نگر کی رہائش گاہ میں تین دنوں تک پانی داخل ہونے سے پھنسے رہے۔ سابق وزیراعلیٰ نےطنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج سشیل کمار مودی کی زبان کیوں خاموش ہے انھوں نے کہا کہ 'ہمارے دورِ اقتدار میں اگر سڑکوں پر دو انچ بھی پانی آ جاتا تو اس پر نوٹنکی کرتے ہوئے سشیل کمار مودی دھرنے پر بیٹھ جاتے تھے۔ رابڑی نے کہا کہ انکے دور اقتدار میں کبھی بھی گندا پانی کئی دنوں تک جمع نہیں رہا۔
انھوں نے کہا کہ 20برس قبل انکی حکومت میں نالیوں کی مستقل صفائی ہوا کرتی تھی۔ مگر آج ایسا کوئی نظم نہیں ہے۔
جے ڈی یو اور بی جے پی کے دور اقتدار میں چار دن سے دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں پانچ سے چھ فٹ گندہ پانی جمع ہے، رابڑی دیوی نے سوال کیا کہ سشیل کمار مودی اب دھرنا کیوں نہیں دیتے،کیوں منہ چھپائے گھوم رہے ہیں انہیں بتانا چاہیئے کہ سارا پیسہ کہاں خرچ ہوگیا۔

Intro:ریاست کی سابق وزیراعلی رابڑی دیوی نے بہار کے نائب وزیر اعلی سوشیل کمار مودی پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوسروں کو دن بھر پانی پی پی کر گالی دینے والے کے گھر میں آج گندا پانی گھس گیا ہےلیکن ان کے منھ سے آواز نہیں نکل رہی ہے

Body:ریاست کی سابق وزیراعلی رابڑی دیوی نے ایک ریلیز جاری کر بہار کے نائب وزیر اعلی سشیل کمار مودی جو اپنے راجندر نگر کی رہائش گاہ میں تین دنوں تک پانی میں گھرے رہے ان پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج سشیل کمار مودی کی زبان کیوں خاموش ہے جو ہمارے دورِ اقتدار میں اگر سڑکوں پر دو انچ بھی پانی آ جاتا تھا تو اس میں نوٹنکی کرتے ہوئے دھرنے پر بیٹھ جاتے تھے رابڑی نے کہا کہ ہمارے دور اقتدار میں کبھی بھی گندا پانی کئی دنوں تک جمع نہیں رہا

سابق وزیراعلی رابڑی دیوی نے کہا کہ اس سے 20برس قبل ہماری حکومت میں نالیوں کی مستقل صفائی ہوتی تھی تیز بارش کی وجہ سے اگر ایک دو گھنٹے شہر کے کچھ حصے میں کچھ انچ پانی جمع ہو جاتا تھا تو اسی دو تین انچ پانی میں آج کے نائب وزیر اعلی سشیل کمار مودی نوٹنکی کرتے ہوئے دھرنے پر بیٹھ جاتے تھے آج کئی دنوں سے ان کے گھر میں کئی فٹ گندا پانی بھرا ہے اس پر کیوں خاموش ہے

نتیش کمار اور سوشیل مودی 15 سالہ دور اقتدار میں 4 دن سے دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں پانچ سے چھ فٹ گندہ پانی جمع ہے کیوں نہیں آج سشیل کمار مودی اب نوٹنکی کر دھرنا دیتا ہے کیوں منہ چھپائے گھوم رہے ہیں انہیں بتانا چاہیئے کہ کہ سارا پیسہ کون کھا گیا اور یہ پیسے کہاں گئے کیونکہ یہ تو شہری ترقیات کے بھی وزیر رہے ہیں

رابڑی دیوی نے کہا کہ دوسروں کو دن بھر پانی پی پی کر گالی دینے والے کے گھر وہی گندا پانی گھس گیا اب کیوں نہیں میڈیا کے سامنے آکر حکومت کی ناکامی کو بتا رہے ہیں

Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 6:10 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.