ETV Bharat / city

بہار: ناجائز وصولی اور پولیس کا ظلم - یہ پورا معاملہ ضلع کے رامگڑھ حلقہ میں سہوکا موضع کے پاس رونما ہوا۔

ریاست بہار کے کیمور ضلع میں پولیس کی بربریت سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ناجاٸز وصولی پر نکلی پولیس کو جب پیکپ ڈراٸیور نے پیسہ نہیں دیا تو انھوں نے بندوق سے اس کی جمکر پٹائی کی۔ ڈراٸیور شدید زخمی ہو گیا۔

بہار: ناجائز وصولی اور پولیس کا ظلم
author img

By

Published : Nov 18, 2019, 8:47 AM IST

اس موقع پر مقامی لوگوں نے سڑک کو جام کردیا اور پولیس کی اس کاروائی کے خلاف شدید برہمی کا اظہار کیا اور انھیں معطل کرنے کا مطالبہ کیا۔
ڈی ایس پی رگھوناتھ سنگھ کی یقین دہانی پر سڑک سے ہجوم کو ہٹایا گیا۔ یہ پورا معاملہ ضلع کے رامگڑھ حلقہ میں سہوکا موضع کے پاس رونما ہوا۔ بتایا جاتا ہیکہ درگاٶتی تھانے کے مسوڑھی گاٶں کے باشندے ڈرایٸور بنارس سے مال لیکر رامگڑھ جارہا تھا۔
اس دوران سہوکا موضع کے پاس سڑک پر پہلے سے ناجاٸز وصولی میں لگی پولس نے گاڑی روک کر جانچ کی پھر ناجاٸز رقم کی مانگ کی۔جب ڈرایٸور نے رقم دینے سے انکار کیا تو جبراً دو سو روپیے کی وصولی کی، اسکے بعد مزید رقم کا مطالبہ کیا۔ اس موقع پر ڈرائیور نے پولیس کو رقم دینے سے انکار کیا جس کے بعد پولیس نے بے رحمی کے ساتھ ڈرائور کی پٹائی کی،ڈراٸور جان کی بخشش مانگتا ریا لیکن پولس والے بے دردی سے پٹائی کرتے رہے۔مقامی لوگوں نے ڈراٸور کو پولس کے چنگل سے بچاتے ہوئے سڑک کو جام کردیا۔
جس کے بعد موہنیاں ڈی ایس پی نے جائے مقام پہنچ کر پولیس اہلکاروں کے خلاف کاروائی کی یقین دانی کرائی تب جا کر سڑک کو بحال کیا گیا۔

Intro:ریاست بہار کے کیمور ضلع میں پولس کی بربرتا سامنے آٸ ہے۔ناجاٸز وصولی پر نکلی پولس کو جب پیکپ ڈراٸیور نے پیسہ نہیں دیا تو بندوق کے کندوں سے جمکر کی گٸ پٹاٸ ۔پٹاٸ سے ڈراٸیور بری طر ح زخمی ہو گیا ۔حالات تشویشناک بنی ہوٸ ہے ۔موقع پر مقامی لوگوں نے شاہراہ کو جام کر پولس کی اس کارواٸ کی مانگ کرتے ہو ۓ فوراً معطل کرنے کی مانگ کی۔ موقع پر پیونچ کر ڈی ایس پی رگھوناتھ سنگھ کی کارواٸ کی یقین دہانی پر شاہرا سے جام کو ہٹایا گیا۔ پورا معاملہ ضلع کے رامگڑھ حلقہ میں سہوکا موضع کے پاس رونما ہوا۔ بتایا جاتا ہیکی درگاٶتی تھانہ کے مسوڑھی گاٶں باشندہ ڈرایٸور بنارس سے مال لوڈ کر رامگڑھ آرہا تھا ۔تبھی سہوکا موضع کے پاس شاہراہ پر پیکپ ڈراٸور پہونچا پہلے سے موقع پر موجود ناجاٸز وصولی میں لگی پولس نے گاڑی روکوا کر گاڑی کی جانچ کی پھر ناجاٸز پیسے کی مانگ کی۔جب ڈرایٸور نے دینے سے انکار کیا تو جبراً دو سو روپیہ کی وصولی کی اسکے بعد بھی اور پیسہ کی ڈمانڈ پولس کے طرف سے کی گٸ۔پیسہ نہ ہونے کی بات پر ڈرایٸور اڑا رہا پھر کیا تھا۔لوگوں کی حفاظت کرنے والی پولس وردی کو داغدار کرتے ہوۓ اپنی شان میں بندوق کے قندہ برپانا شروع کر دیا۔ڈراٸور جان کی بخشش مانگتا ریا لیکن پولس والے تب تک بے دردی سے پٹاٸ کرتے رہے۔جب تک عام لوگ پہونچ چکے تھے۔مقامی لوگوں نے ڈراٸور کو پولس کے چنگل سے بچاتے ہوۓ شاہراہ کو جام کردیا۔موقع پر اطلاع ملنے پر موہنیاں ڈی ایس پی پہونچ کر کارواٸ کی یقین دانی کراٸ تب جا کر شایراہ سے لوگوں نے جام کو ہٹایا۔Body:پولس نے کی پٹاٸConclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.