ETV Bharat / city

غیر قانونی اسلحہ کے ساتھ چھ افراد گرفتار - Six people arrested

جائے واردات سے برآمد ہونے والے ہتھیاروں میں 31 زندہ کارتوس، نقد رقم ، موبائل فون اور دو موٹر سائیکل وغیرہ شامل ہے۔

غیر قانونی اسلحہ کے ساتھ چھ افراد گرفتار

author img

By

Published : Jun 5, 2020, 7:26 AM IST

Updated : Jun 5, 2020, 8:19 AM IST

ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ کے لہیریا سرائے علاقے میں غیر قانونی ہتھیار اور اسلحہ کی خرید وفروخت کرتے ہوئے چھ افراد کو پولیس نے گرفتار کیا ہے۔

غیر قانونی اسلحہ کے ساتھ چھ افراد گرفتار

بتایا جا رہا ہے کہ دربھنگہ پولیس خفیہ اطلاع ملنے کے بعد اس علاقے میں چھاپہ مارا، اور ہتھیاروں کی خرید وفروخت کرتے ہوئے چھ شخص کو گرفتار کر لیا۔

پولیس نے موقع سے 31 زندہ کارتوس، نقد رقم اور موبائل فون، اور دو موٹر سائیکل بھی ضبط کیا ہے، گرفتار کیے گئے چھ افراد میں سے ایک کا تعلق مونگیر ضلع سے ہے اور ان کی شناخت کرمویر مشرا عرف ببن کے طور ۰پر ہوئی ہے۔

جبکہ پانچ دیگر افراد کا تعلق دربھنگہ سے ہی ہے، اور وہ دربھنگہ کے باشندے ہیں۔

Last Updated : Jun 5, 2020, 8:19 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.