ETV Bharat / city

People Suffering Rain in Bihar: بہار میں شدید ٹھنڈ سے پریشان لوگوں کو اب جھیلنا پڑ رہا ہے بارش کا ستم

author img

By

Published : Jan 23, 2022, 3:45 PM IST

بہار میں شدید سردی اور ٹھنڈی ہواؤں سے پریشان لوگوں کو اب بارش کا ستم جھیلنا پڑ رہا ہے۔ محکمہ موسمیات Spring Meteorological Department کے مطابق اگلے 48 گھنٹے تک ریاست میں اسی طرح کے موسم بنے رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

People Suffering Rain in Bihar
People Suffering Rain in Bihar

پٹنہ: بہار دارالحکومت پٹنہ سمیت ریاست کے بارہ سے زیادہ ضلعوں میں اتوار کی صبح سے رک رک کر بارش شروع ہوگئی ہے Rain in Bihar۔

وہیں، ریاست کے زیادہ تر ضلعوں میں آسمان میں بادل چھائے ہوئے ہیں۔ موسم کے کروٹ بدلنے سے سردی کا ستم جھیل رہے لوگوں کی پریشانی اور بڑھ گئی ہے۔

محکمہ موسمیات Spring Meteorological Department کے مطابق اگلے 48 گھنٹے تک ریاست میں اسی طرح کے موسم بنے رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ وہیں 25 جنوری تک کچھ مقامات پر ہلکی سے درمیانے درجے کی بارش کے آثار بنے ہوئے ہیں۔

دراصل اس دوران پچھوا اور پروئیا ہوا کے میل سے شدید بارش کے آثار ہیں جبکہ 24 جنوری کےلئے بہار میں الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ موسم میں ہوئی تبدیلی کی وجہ سے ہفتے کی شام سے عرب ساگر Arabian Sea کی سمت سے آرہی سوکھی پچھوا اور بنگال کی خلیج سے آرہی نمی مائل پروئیا کی ہواؤں کا میل ہے۔ اس کی وجہ سے بہار کے جنوب مغربی حصے سمیت وسطی بہار میں درمیانےسے گھنے بادلوں نے ڈیرا لگا رہا ہے۔

محکمہ موسمیات نے پٹنہ Spring Meteorological Department Patna سمیت دیگر ضلعوں میں لوگوں سے احتیاط برتنے کی اپیل کی ہے۔اتوار کی صبح پٹنہ،ویشالی ،نالندا،نوادا،گوپال گنج سمیت کئی ضلعوں میں ہلکی بارش ہوئی۔ بارش کا یہ سلسلہ اگلے 48 گھنٹوں یعنی 25 جنوری تک برقرار رہنے کی امید ہے۔وہیں بارش کے بعد ریاست میں کہرا اور ٹھنڈ کے اثر اور بڑھنے کا امکان ہے۔ خصوصاً اس ماہ کے آخری ہفتے میں ریاست میں سردی کے اثر کے بڑھنے کا امکان ہے۔

مزید پڑھیں:

وہیں، موسم کا مزاج بدلنے سے شدید ٹھنڈ جھیل رہے لوگوں کو تھوڑی راحت ملی ہے۔ پچھلے24 گھنٹوں کے دوران ریاست میں زیادہ درجہ حرارت سبھی جگہ دو سے چار ڈگری تک بڑھ گیا ہے۔وہیں کم از کم درجہ حرارت میں بھی تبدیلی آئی ہے۔پٹنہ سمیت کئی ضلعوں میں ایک بار پھر کم از کم درجہ حرارت 10 ڈگری سیلسیس سے زیادہ درج کیا گیا۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.