ETV Bharat / city

پٹنہ: محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کیا - اضلاع میں تیز آندھی اور آسمانی بجلی گرنے کے امکانات

مکحمہ موسمیات نے الرٹ جاری کرتے ہوئے ریاست کے کئی اضلاع میں آسمانی بجلی گرنے کے اندیشہ ظاہر کیا۔

patna: meteorological department issues orange alert

author img

By

Published : Jul 2, 2020, 11:01 PM IST

محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کے ساتھ کئی اضلاع میں تیز آندھی اور آسمانی بجلی گرنے کے امکانات ہیں۔

ویڈیو
اس سلسلے میں محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران تیز آندھی اور بارش کے ساتھ کئی اضلاع میں آسمانی بجلی گرنے کا الرٹ جاری کیا ہے۔ بہار میں آنے والے 24 گھنٹے میں موسم خراب رہنے کا اندیشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے سائنسدان برجنندن پٹیل نے بتایا کہ دارالحکومت پٹنہ سے مانسون کی ٹرف لائن گزر رہی ہے. مشرقی یو پی کے آس پاس کے علاقوں میں چکرواتی ہوا کا حلقہ بنا ہوا ہے. انہوں نے کہا کہ اس کے اثر سے شمالی مغربی اضلاع میں تیز بارش ہونے کے امکانات ہیں۔'برجنندن پٹیل نے کہا کہ مانسون کے اس بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے کا الرٹ جاری کیا ہے۔ پٹنہ کے آس پاس بھی تیز بارش اور آسمانی بجلی گرنے کا الرٹ جاری کیا گیا ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.