ETV Bharat / city

میڈیکل کالجز میں جاری کونسلنگ پر روک - پٹنہ ہائیکورٹ

نیٹ کے ذریعے کامیاب ہوئے طلبا کے میڈیکل کالجز میں داخلے کے لیے ریاست میں جاری کونسلنگ کو پٹنہ ہائی کورٹ نے فی الحال روک دیا ہے

میڈیکل کالجوں میں چل رہی کونسلنگ کو پٹنہ ہائی کورٹ نے روک دیا
author img

By

Published : Aug 19, 2019, 11:38 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 2:24 PM IST

ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں نیٹ کے ذریعے کامیاب طلبا کے میڈیکل کالجز میں داخلے کے لیے ریاست میں جاری کونسلنگ کو پٹنہ ہائی کورٹ نے فی الحال روک دیا ہے۔
جسٹس اے کے اوپادھیائے نے آدرش بھاردواج کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے یہ ہدایت دی ہے۔

اس کے ساتھ ہی عدالت نے میڈیکل کونسل آف انڈیا اوربہار مشترکہ داخلہ امتحان بورڈ کو آئندہ 21 اگست تک جواب دینے کی ہدایت دی ہے۔
عرضی گزار کے ذریعےعدالت میں یہ کہا گیا کہ اس سے پہلے کی کونسلنگ میں 11 اگست کو مگدھ میڈیکل کالج گیا میں انتخاب ہوا تھا۔
اس کے بعد اس کونسلنگ کو رد کرکے دوبارہ کونسلنگ کے لیے 16 اگست کو اسے بلایا گیا۔

میڈیکل کالجوں میں چل رہی کونسلنگ کو پٹنہ ہائی کورٹ نے روک دیا
میڈیکل کالجوں میں چل رہی کونسلنگ کو پٹنہ ہائی کورٹ نے روک دیا

لیکن ایم سی آئی کے ذریعے نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ روسٹرکے مطابق عرضی گزار کا داخلہ کونسلنگ کے بعد ویٹرینری کالج میں ہی ہوسکتا ہے۔

عرضی گزارنے عدالت کو بتایا کہ ایم سی آئی کا نوٹیفکیشن فوری نافذ نہیں کیا جا سکتا ہے۔ اس معاملے پر اگلی سماعت اکیس اگست کو ہو گی۔

Intro:نیٹ کے ذریعے کامیاب ہوئے طلباء کے میڈیکل کالجوں میں داخلے کے لیے چل رہی کونسلنگ کو پٹنہ ہائی کورٹ نے فی الحال روک دیا ہے

Body:نیٹ کے ذریعے کامیاب ہوئے طلباء کے میڈیکل کالجوں میں داخلے کے لیے ریاست میں چل رہی کونسلنگ کو پٹنہ ہائیکورٹ نے فی الحال روک دیا ہے
جسٹس اے کے اوپادھیائے نے آدرش بھاردواج کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے یہ ہدایت دی ہے اس کے ساتھ ہی عدالت نے نے میڈیکل کونسل آف انڈیااور بہار مشترکہ داخلہ امتحان بورڈ کو آئندہ 21 اگست تک جواب دینے کی ہدایت دی ہے
عرضی گزار کے ذریعے عدالت میں یہ کہا گیا کہ اسکا پہلے کے کونسلنگ میں 11 اگست کو magadh میڈیکل کالج گیا میں میں انتخاب ہوا تھا اس کے بعد اس کونسلنگ کو رد کر دوبارہ کونسلنگ کے لئے 16 اگست کو اسے بلایا گیا لیکن ایم سی آئی کے ذریعے نیا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ روسٹر کے مطابق عرضی گزار کا داخلہ کونسلنگ کے بعد ویٹر ینری کالج میں ہی ہوسکتا ہے عرضی گزارنے عدالت کو بتایا کہ ایم سی آئی کا نوٹیفیکیشن فوری اثر سے نافذ نہیں کیا جاسکتا ہے
عدالت نے اس معاملے پر اگلی سماعت اکیس اگست کو کرنے کی ہدایت دی ہے

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 2:24 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.