ETV Bharat / city

بجنور: یک روزہ والی بال ٹورنا منٹ کا آغاز - ٹورنا منٹ میں علاقے کی آٹھ ٹیموں نے حصہ لیا

ضلع بجنور کے پرتوساہن ٹورنامنٹ کمیٹی کی جانب سے ایک روزہ والی بال ٹورنامنٹ کا آغاز کیا گیا، اس ٹورنامنٹ میں گاؤں کے پردھان نے بھی حصہ لیا۔ ٹورنامنٹ کا آغاز سنجے کمار یادو ریہڑ کوتوالی صدر نے کیا۔

بجنور: ایک روزہ والی بال ٹورنا منٹ کا آغاز

author img

By

Published : Mar 9, 2020, 11:58 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور کے تھانہ ریھڑ والی وال میں واقع پرتوساہن ٹورنامنٹ کمیٹی کی جانب سے بلاک سطح پر ایک روزہ والی بال ٹورنامنٹ کا اہتمام کیا ۔

بجنور: ایک روزہ والی بال ٹورنا منٹ کا آغاز

اس کبڈی ٹورنا منٹ میں کل آٹھ ٹیموں نے حصہ لیا، جس میں صادق پور، دہلوالا، حسن پور، اودے پور، کلو والا، ریھہڑ، قاسم پور، وغیرہ کی ٹیموں نے حصہ لیا۔

مزید پڑھیں:بھارت میں کورونا وائرس کیسس کی تعداد 41 ہوگئی

ٹورنامنٹ کا آغاز سنجے کمار یادو ریہڑ کوتوالی صدر نے کیا، گاؤں کے پردھان نے بھی کھیل میں حصہ لیا۔ تھانہ صدر نے کھیل سے پہلے سبھی ساتھیوں سے ملاقات کرکے انہیں مبارک باد پیش کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.