ETV Bharat / city

بولیرو چوری معاملہ میں ایک گرفتار - ریاست بہار کے کیمور ضلع

ریاست بہار کے کیمور ضلع کے رامگڑھ پولیس نے بولیرو چوری معاملہ میں ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتار شخص سے پوچھ گچھ کے بعد اسے جیل بھیج دیا گیا۔

بولیرو چوری معاملہ میں ایک گرفتار
بولیرو چوری معاملہ میں ایک گرفتار
author img

By

Published : Jan 18, 2020, 11:38 PM IST

موصولہ اطلاع کے مطابق دسمبر میں رامگڑھ سے ایک بولیرو چوری ہوگٸ تھی۔ جس کا ایف آئی آر رامگڑھ تھانہ میں درج کرایا گیا تھا۔

رام گڑھ پولیس اس معاملہ میں جانچ کرتے ہوئے بکسر ضلع کے راجپور تھانہ حلقہ کے ڈہری گاٶں باشندہ شوکت علی ولد ریاض علی کو گرفتار کیا ہے۔

Intro:بولیرو چوری معاملہ میں ایک گرفتار۔
کیمور۔ریاست بہار کے کیمور ضلع کے رامگڑھ پولس نے بولیرو چوری معاملہ ایک شخص کو گرفتار کیا۔ گرفتار شخص کی پوچھ تاچھ کے باد جیل بھیج دیا گیا۔
موصولہ اطلاع کے مطابق دسمبرمیں رامگڑھ سے ایک بولیرو چوری ہوگٸ تھی ۔جس کا ایف آٸ آر رامگڑھ تھانہ میں درج کراٸ گٸ تھی۔ رامگڑھ پولس اس معاملہ میں جانچ کرتے ہوۓ بکسر ضلع کے راجپور تھانہ حلقہ سے ڈہری گاٶں باشندہ شوکت علی ولد ریاض علی بتایا جاتا ہے۔

بریکنگ
تفصیل کا انتظار

کیمور کی کٸ خبر نہیں لگ پا رہی ہے۔کسی وجہسے کوٸ کمی ہو تو اطلاع کر دیا کریں ۔تاکی اسے درست کیا جا سکے۔

خبروں کو دیکھ لینگےBody:بولیرو چوریConclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.