ETV Bharat / city

Pappu Yadav on Vande Mataram: وندے ماترم گانے پر کوئی مجبور نہیں کرسکتا، یہ قومی ترانہ نہیں: پپو یادو

بہار اسمبلی کے سرمائی اجلاس کے آخری روز ایم آئی ایم کے ریاستی صدر اخترالایمان AIMIM State President Akhtarul Iman کے ذریعے قومی گیت وندے ماترم Vande Matram نہیں گائے جانے پر پپو یادو Pappu Yadav on Vande Matram نے کہا کہ بہار میں بر سراقتدار عوام کا دھیان بھٹکانے کے لئے فضول کی چیزوں پر بحث کررہے ہیں۔ وندے ماترم ہمارا قومی ترانہ نہیں ہے، جسے اچھا لگتا ہے وہ گائے جسے نہیں لگتا ہے وہ نہیں گائے۔

author img

By

Published : Dec 6, 2021, 12:47 PM IST

Pappu Yadav on Vande Mataram
Pappu Yadav on Vande Mataram

پٹنہ: جن ادھیکار پارٹی کے قومی صدر National President of the Jan Adhikar Party و سابق رکن پارلیمان پپو یادو MP Pappu Yadav on Vande Matram نے پریس کانفرنس کر زبردستی وندے ماترم گانے Pappu Yadav on Vande Matram پر مجبور کئے جانے والوں پر خوب برستے ہوئے کہا کہ وندے ماترم قومی ترانہ نہیں Vande Mataram is not a national Anthem ہے، جسے گانا ضروری ہے، یہ صرف ایک قومی گیت ہے، جسے اچھا لگتا ہے وہ گائے جسے نہیں لگتا ہے وہ نہیں گائے، آئین میں صرف قومی ترانہ گایا جانا لازمی قرار دیا گیا ہے قومی گیت نہیں۔ اقتدار میں بیٹھے لوگوں کو ان مسائل کی طرف توجہ نہیں ہے جس سے بہار کے لوگ بے روزگار ہو رہے ہیں، کسان خود کشی کرنے پر مجبور ہے، اساتذہ تقرری کے لیے سڑکوں پر ہے، ہسپتال میں نظم و نسق رام بھروسے ہے، ایوان میں یہ سب موضوع پر ہنگامہ نہیں ہوتا. مگر جس کا تعلق ورغلانے سے ہے اس پر لوگ ہنگامہ کر رہے ہیں۔

ویڈیو دیکھیے
پپو یادو Pappu Yadav نے صاف طور سے کہا کہ آخر بہار اسمبلی میں جسے آئین کا مندر کہا جاتا ہے وہاں اس پہلے کبھی قومی گیت گایا گیا کیا تو پھر پہلی بار اس نئی روایت کو کیوں جواز بنایا جا رہا ہے۔ اقتدار میں بیٹھے لوگ ان غیر ضروری چیزوں پر صرف اس لئے ہنگامہ کرتی ہے تاکہ تاکہ عوام کا دھیان اصل مدعا سے بھٹکے، عوام ان سے روزگار، صحت، تعلیم، غریبی، پینے کے لئے صاف پانی جیسے بنیادی موضوعات پر سوال نہ کرے۔ غیر ضروری موضوعات کو ہوا دینے میں مخالف پارٹی بھی اس میں برابر کی شریک ہے۔

مزید پڑھیں:
Akhtarul Iman on Vande Mataram: آئین کے مطابق وندے ماترم گانا لازمی نہیں، پھر زبردستی کیوں؟
Babri Masjid Demolition: بابری مسجد انہدام کی 29 ویں برسی

پپو یادو نے کہا کہ حکومت کو چاہیے کہ وہ اپنا محاسبہ کرے کہ آخر کیرلا میں غریبی، بھوک مری، بے روزگاری، ناخواندگی کیوں نہیں ہے، کیونکہ وہاں کی حکومت ان غیر ضروری چیزوں کو بحث کا موضوع نہیں بناتی، انہیں معلوم ہے کہ ریاست کی ترقی اور خوشحالی بنیادی چیزوں پر محنت کرنے سے ہوگی. مگر ہمارے بہار میں حکومت کے لئے بنیادی چیزوں پر نہیں غیر ضروری باتوں کو بحث کا موضوع بنا کر لوگوں کو الجھا کر رکھتے ہیں. پپو یادو نے صاف طور سے کہا کہ میڈیا کو بھی ایسی بے تکی چیزوں پر پڑنا نہیں چاہئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.