ETV Bharat / city

پٹنہ: کورونا سے ایم ایل سی سنیل سنگھ کی موت - پٹنہ ایمس

قانون ساز کونسل سنیل سنگھ کی موت پر وزیر اعلی نتیش کمار نے شدید رنج وغم کا اظاہر کیا ہے۔

پٹنہ: کورونا سے ایم ایل سی سنیل سنگھ کی موت

author img

By

Published : Jul 22, 2020, 1:34 AM IST

ریاست بہار میں کورونا کا قہر جاری ہے، یہاں دربھنگہ لوکل باڈی کوٹے سے قانون ساز کونسل رکن سنیل سنگھ کا آج دیر شام پٹنہ کے ایمس میں انتقال ہوگیا۔

رکن قانون ساز کونسل کرونا سے متاثر تھے اور وہ پٹنہ کے ایمس میں زیر علاج تھے، وزیراعلیٰ نتیش کمار نے سنیل سنگھ کے انتقال پر شدید رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ سنیل کمار سنگھ کی لوگوں میں کافی مقبولیت تھی، سماجی کاموں میں ان کی گہری دلچسپی تھی، ان کا کہنا تھا کہ 'وہ اپنے سماجی اور رفلاحی کاموں کی وجہ سے سبھی طبقے کے لوگوں میں مقبول تھے، ان کے انتقال سے سیاسی اور سماجی حلقہ میں ایک خلا پیدا ہو گیا، وزیراعلیٰ نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا اور ان کے اہل خانہ کے تئیں ہمدردی کا اظہار کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.